Browsing Category
Jasarat
“بلا”انتخابی نشان: سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے انتخابی نشان ‘بلے’ کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی ۔
پی ٹی آئی نے عدالت عظمیٰ سے بلے کے انتخابی نشان کی…
اوگرا نے سوئی گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد : اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔
اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے…
ڈی آئی خان تھانے پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں پیر کی صبح پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں نے ایک پولیس اسٹیشن…
جماعت اسلامی کے علاوہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ وڈیروں اور جاگیرداروں کے حق میں ہوگا، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے عوام ترازو پر مہر لگا کر تمام مافیاوں کو مسترد کردیں گے، ہم اقتدار میں آنے کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر…
پاک فوج خطرے سے بخوبی واقف، مؤثر طاقت کیساتھ جواب دینے کیلئے تیارہے، جنرل عاصم منیر
مظفر آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے بخوبی واقف ہے اور مؤثر جواب دینے کیلئے بھی ہمیشہ تیار ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
آٹھ فروری کو شیر کو پنجرے میں بند کردیں گے اور تیر بھی ٹھس ہو جائے گا، سراج الحق
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے کہا کہ8فروری کو شیرکو پنجرے میں بند کردیں گے، جعلی تیر بھی ٹھس ہوجائے گا،لینڈ ڈرگ مافیا آٹا چینی چوروں کا پارلیمینٹ آنے سے راستہ روکیں گے۔…
کراچی میں بارش نے قبضہ میئر کی کارکردگی کی پول کھول دی: حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں ہونے والے بارش نے قبضہ مئیر کی ناقص کارکردگی کی پول کھول دی۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بارش کے دوران عوام پریشان حال ہیں…
بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، شہباز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، تحریک انصاف والوں کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بجائے اب ٹرانسپرنسی…
اسٹیبلشمنٹ 8 فروری کو غیرجانبدار رہے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ 2018 سے سبق سیکھتے ہوئے 8فروری کو غیرجانبدار رہے۔
سراج الحق نےغیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ملک آگے لے جانے کے لئے…
ملک میں بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نیپرا نے سی…
غیر شرعی نکاح کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا
اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
گزشتہ روز تقریباً 14 گھنٹے کی سماعت کے بعد جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح سے متعلق…
چیف الیکشن کمشنر نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔
الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر…
الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس، مختلف امیدواروں کو جرمانے
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام…
عام انتخابات 2024ء کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024ء کیلئے ملک کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی، 31 اضلاع کے علاوہ باقی تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل بھی مکمل کرلی گئی، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور…
تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔
تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے…
انتخابات 8 فروری کو ہر صورت ہونگے: الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں آئی جی اور چیف…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے مطابق پیٹرول…
توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا…
انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کورکمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی:ملک کی عسکری قیادت نے کور کمانڈرز کانفرنس میں واضح کیاہے کہ سیاسی سرگرمیوں کے نام پر کسی کو بھی پرتشدد کارروائیوں اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی…
سابقہ حکمراں جماعتوں کا ایجنڈا پاکستان کی اسلامی شناخت ختم کرکے سیکولر بنانا ہے، سراج الحق
دیر پائن: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمراں جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی اسلامی شناخت ختم کرکے اسے سیکولر ریاست بنانا ہے۔
تیمر گرہ دیر پائن میں انتخابی جلسوں، کارنر…