بدھ2؍شعبان المعظم 1442ھ17؍مارچ 2021ء

50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کیے، ڈی جی سی اے اے

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے کہا ہے 50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کر دیے۔

انہوں نے کہا کہ 32 لائسنسوں کے امتحان ملی بھگت سے پاس کرانے کے ثبوت ملے ہیں، ایسے پائلٹس کو مختلف معیاد تک معطل کیا گیا۔

خاقان مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ باقی تمام پائلٹس کے لائسنس ٹھیک تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.