انسداد دہشتگردی عدالت نے علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔ علی وزیر نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میں رکن اسمبلی علی وزیر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے علی…