جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

کوہلی کا رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کم ترین…

کیا 40 بسوں سے کراچی کے مسائل حل ہوسکیں گے؟، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبہ نواز شریف کا سندھ کے لئے تحفہ تھا، کیا 40 بسوں سے کراچی کے مسائل حل ہوسکیں گے؟احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما نون لیگ شاہد خاقان…

وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج

کابینہ ڈویژن نے شہری کو وزیراعظم عمران خان کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن آف پاکستان کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کابینہ ڈویژن کی درخواست کی سماعت کی ،…

کاروباری برادری کیلئے FBR کا ریلیف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری برادری کے ریلیف دینے کا اعلان کردیا، ڈھائی لاکھ روپے کے اخراجات ڈیجیٹل طریقے سے ادا کرنے میں40 روز کی مہلت دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کاروباری برادری…

دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں، کیوی کھلاڑی کا حفیظ کو جواب

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل میک کلینگھن نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کیوی ٹیم کو ٹرول کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے عین وقت پر ختم ہونے سے ابھی تک شدید…

جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، کپتان کیوی ٹیم کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے، جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، سب کچھ اچانک ہوا لیکن شرم کی بات ہے۔سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی…

اردو کو سرکاری زبان رائج نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مادری اور قومی زبان کے بغیر ہم اپنی شناخت کھو دیں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے اردو کو سرکاری زبان…

شائقین کو نیشنل T20کپ کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق 23ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ پی سی بی کرکٹ مداحوں کے…

سربراہ WHO کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس کابل پہنچ گئے۔افغان قائم مقام وزیرصحت کا کہنا ہے کہ ٹیڈروس افغان حکام سے صحت کے شعبے میں عالمی بینک کی امداد کی بحالی کےامکانات پر بات چیت کریں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق ٹیڈروس دورۂ کابل کے…

یوٹیوب کے پوڈکاسٹ پروگرام سے آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں

سان فرانسسکو: ویسے تو یوٹیوب پر فی سیکنڈ سیکڑوں پوڈ کاسٹ اپ لوڈ ہوتے ہیں لیکن اب یوٹیوب نے باضابطہ اپنا پوڈ کاسٹ جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جانب راغب ہوسکے۔ اس سے قبل یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیو کے لیے پہلے بھی اپنے…

عین وقت پر سیریز منسوخ ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہوں: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے عین وقت پر ختم ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہیں۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور...سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اسلام آباد کو ایشیاء کا…

ڈینس فریڈ مین بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کے خواہاں

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ بورڈ کے…

ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں: شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہم اپنے مداحوں کے سامنے اپنے ملک میں اپنے ملک…

عوام سے گزارش ہے ماسک پہنیں ، ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام سے گزارش کی ہے کہ ماسک پہنیں اور ویکسین ضرور لگوائیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترلائی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر دی جانے والی سہولیات اور ویکسین کا…