asian teen meat com the no nonsense man baby lips philippines iligan philippines dating ladyboys beautiful actress in philippines thailandbestbeauty how to meet girls in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

اگست 2021

موجودہ حکومت کشمیریوں کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، طاہرمحموداشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی کا یوم استحصال کشمیر پر کہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں بھارت سے بات چیت کا راستہ کشمیر سے جاتاہے، موجودہ حکومت کشمیریوں کے لیےعملی اقدامات کر رہی ہے۔علامہ طاہر محمود اشرفی نے قرآن اکیڈمی…

بھارتی اقدامات پر عالمی بے حسی دنیا کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات پر عالمی بے حسی دنیا کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے 5 اگست کے سیاہ اقدام کو 2 برس مکمل…

خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی: فیاض چوہان

پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحس چوہان کاکہنا ہے کہ 2 سال ہوئے، اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کی ہوئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کے آج 2 برس مکمل ہونے پر دفترِ خارجہ سے ریلی نکالی گئی، اس…

نارتھ کراچی: ٹینکر کی ٹکر، 2 بھائی جاں بحق

نارتھ کراچی سیکٹر 11 جے میں واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو…

نور مقدم قتل، ملزم ذاکر جعفر نے مرکزی ملزم کی مدد کی

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت مسترد کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس میں ضمانت مسترد کرنے کی وجوہات بیان…

خورشید شاہ نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، سندھ ہائیکورٹ نے سید خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی تھی۔درخواست میں خورشید شاہ نے موقف اپنایا ہے کہ 18 ستمبر 2019 سے نیب کی…

بیلجیئم اولمپکس ہاکی چیمپیئن بن گیا، آسٹریلیا کو شکست

فیلڈ ہاکی کا عالمی چیمپیئن بیلجیئم اولمپکس کا بھی چیمپیئن بن گیا۔ ورلڈ چیمپیئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے…

چیف جسٹس نے مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

رحیم یار خان میں مندر میں توڑ پھوڑ  کے واقعے کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سے ممبر قومی اسمبلی اور ہندو کونسل پیٹرن ان چیف ڈاکٹر رمیش کمار  نے  ملاقات کی۔اعلامیے کے…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہ نکالنے کے فیصلے پر تنقید

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں برقرار رکھنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ ناز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر بھی تاخیر کی۔ بھارت کو تاخیر سے…

آن لائن کاروبار کرنیوالے یکم ستمبر سے ٹیکس دینگے

آن لائن کاروبار کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر نے سال 2021کیلئے...یہ بات ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے…

پنجاب، نجی اسکول ہفتے کو بند، سرکاری کھلے رہیں گے

لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان جاری کردیا۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق  پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتہ کوکھلے رہیں گے، سرکاری اسکولوں میں نصف طالبعلم پڑھنے کے لیے آئیں…

رواں ماہ کہیں کم، کہیں زیادہ بارش ہوگی: محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات کی جانب سے اگست میں پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی سے متعلق آؤٹ لک جاری کر دیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگست میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے، البتہ کہیں کم اور کہیں زیادہ بارش ہونے…

جسٹس فائز عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔کورونا وائرس کا شکار سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہو گئی، ڈاکٹرز نے ان کا 2 بار معائنہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…

وزیرِ اعظم نے بزدار اور چیف سیکریٹری کو کیوں بلایا؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور چیف سیکریٹری کو اسلام آباد بلا لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیف سیکریٹری سے ملاقات میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں…

عالمی برادری بھارت کو ظلم پر کٹہرے میں کھڑا کرے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اور ادارے بھارت کو اس کے ظلم اور قانون شکنی پر کٹہرے میں کھڑا کریں۔یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں…