best dating websites for 20 year olds i am an outgoing person kristel hope asian dating uk free living in pattaya meet japanese singles free filipina heart cupid dating singles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آن لائن کاروبار کرنیوالے یکم ستمبر سے ٹیکس دینگے

آن لائن کاروبار کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر نے سال 2021کیلئے…

یہ بات ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی گئی ہے۔

ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آن لائن کاروبار کے مالکان تمام اشیاء کی خریداری پر 2 فیصد ٹیکس ادا کریں گے۔

کراچی میں آج سے ہر طرح کے آن لائن کاروبار کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ایف بی آر کے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیکس فائلرز پر 2 فیصد اضافی ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.