prince and princess school pasig phillipines ladies dating site linked to facebook niche dating site cairns rub and tug

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب، نجی اسکول ہفتے کو بند، سرکاری کھلے رہیں گے

لاہور سمیت پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران اسکولز کھولنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے بیان جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق  پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتہ کوکھلے رہیں گے، سرکاری اسکولوں میں نصف طالبعلم پڑھنے کے لیے آئیں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شدت کو دیکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان سے طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور شفقت محمود طلبہ کے وزیراعظم بن گئے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پرائیوٹ اسکولز ہفتہ کو بند ہوتے ہیں۔

پرائیوٹ اسکولز مالکان اپنی مرضی سےاسکول کھولناچاہیں تو کھلے رکھ سکتےہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.