male green eyes baby lips philippines hot young thai girls filipiono cupid thai sex mature smiley lady

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نارتھ کراچی: ٹینکر کی ٹکر، 2 بھائی جاں بحق

نارتھ کراچی سیکٹر 11 جے میں واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

علاقہ پولیس نے بتایا ہے کہ واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ڈرائیور کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.