جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، رینجرز موبائل پر بم حملے کی جگہ بھی گئے۔انہوں نے نارتھ ناظم آباد اور اورنگی ٹاؤن کا بھی دورہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی۔ڈی جی رینجرز  میجر جنرل افتخار نے مقامی ہوٹلوں میں…

کراچی: ایک شخص کا شہریوں پر چاقو سے حملہ

کراچی میں بلوچ کالونی کے قریب ہاؤسنگ اسکیم میں ایک شخص نے شہریوں پر چاقو سے حملہ کیا، چاقو کے وار سے باپ اور دو بیٹے زخمی ہو گئے۔ واردات کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چاقو کے وار سے باپ اور اس کے دو بیٹے زخمی ہوئے جس میں سے ایک کی…

روسی ویکسین کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں

روسی ویکسین اسپوٹنک کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں، نجی کمپنی نے درآمد کی ہیں۔ اس ہفتے کے آخر تک اسپوٹنک ویکسین کی مزید ڈیڑھ لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ جائیں گی، بڑے اسپتالوں اور انسٹی ٹیوشنز کو فراہم کی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی…

لاہور :3 بڑے اسپتالوں میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی

لاہور کے اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں کا رش جبکہ میؤ، سروسز اور جناح اسپتال میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی۔ چین کی طرف سے پاکستان کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا تحفہ مل گیا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے…

یکم مئی تک افغانستان سے فوج نکالنی ہے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے تمام فوجیں نکالنا ہیں۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ کام ممکن ہے لیکن مشکل ہے۔ ایسا ہوسکتا ہے لیکن یہ بہت مشکل ہے، انخلا کے وقت…

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا ہے کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم عدیل آفتاب کے خلاف منی کانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عامر فاروقی نے کہا کہ ملزم نے پائلٹ…

وزیراعظم سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے و کورونا صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے کویتی وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا خط بھی دیا…

فریال تالپور کی رکنیت معطلی کا حکم، شیری رحمان کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے فریال تالپور کی رکنیت معطلی کے حکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے فریال تالپور کی رکنیت معطل کرنے کا حکم…

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، سروے

ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کو این اے 75 میں ہوئےضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا۔ سروے میں ووٹر ز نے دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ ن کو دھاندلی کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ایپسوس کے سروے میں 47…

یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا سیکرٹری سینیٹ سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسترد ووٹوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے  معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم نے سینیٹ سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل جاوید اقبال نے سیکریٹری سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں یوسف…

پی آئی اے کے طیاروں میں سیٹ تک ٹھیک نہیں ہوتی، سندھ ہائیکورٹ

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ کے جج نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے کے طیاروں میں سیٹ تک ٹھیک نہیں ہوتی، اسکرین وغیرہ چلتی نہیں ہے، فوڈ کوالٹی اچھی نہیں ہے، کمبل تک نہیں ہوتا، پوچھتے…

چیمپینز لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

چیلسی اور بائرن میونخ کی فتوحات کے ساتھ چیمپینز لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، راؤنڈ آف 16 میں بائرن نے لازیو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا جبکہ چیلسی نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو دو گول سے شکست دیکر فائنل ایٹ میں جگہ بنائی۔…

سندھ میں کورونا کے 4 مریضوں کا انتقال، 296 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 296 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 73 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

وزیراعظم سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان  سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق تین رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کمیٹی کے ارکان کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی موجودہ حیثیت جاننے کا ٹاسک پرنسپل سیکریٹری کو سونپ دیا۔…