جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

یہ لیبل دکھائی نہیں دیتے لیکن جعلسازی سے بچاتے ہیں

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی آئی ٹی ایم او یونیورسٹی میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے لیبل ایجاد کرلیے ہیں جو نظر نہیں آتے لیکن انہیں ایک خاص اسکینر کی مدد سے دیکھا اور جانچا جاسکتا ہے۔ آج کل ’’نقالوں سے ہوشیار‘‘ کرنے والے ہولوگرافک اسٹیکرز…

مقناطیس بردار سیٹلائٹ سے خلائی کچرے کی صفائی

ٹوکیو:  گزشتہ 70 برس سے خلا میں جانے والے راکٹ، ناکارہ سیٹلائٹ اور دیگرخلائی حادثات سے اتنا خلائی کاٹھ کباڑ جمع ہوچکا ہے کہ وہ زمین کے گرد مسلسل مدار میں خطرناک انداز میں  گردش کررہا ہے اور اب اسے تلف کرنے کے لیے جاپان نے ایک سیٹلائٹ…

لیمور پھلوں کی خوشبو 50 فٹ دور سے سونگھ لیتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا: لیمور اگرچہ بوزنوں کی نسل سے ہوتے ہیں لیکن وہ پھلوں کی خوشبو سونگھنے میں غیر معمولی طور پر چالاک ہوتےہیں، اب تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ 50 فٹ کی دوری سے پھلوں کی خوشبو محسوس کرلیتے ہیں۔ فلوریڈا میں واقع لیمور فاؤنڈیشن نے ایک…

پشاور زلمی کے غیر ملکی مہمانوں کی روایتی کھانوں سے تواضع

پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ پاکستان میں روایتی کھانوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ صوابی میں ڈھابے پر دال روٹی کھائی، چائے سے لطف اندوز ہوئے۔کورونا وائرس…

قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بننے والے اراکین نے ٹریننگ کیمپ کیلئے رپورٹ کردی

دورہ افریقہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بننے والے ارکان نے ٹریننگ کیمپ کے لیے رپورٹ کردی ہے، کل پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہورہا…

جاپان: سرکاری ملازم کو مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے چھٹی کرنے پر سزا

جاپان میں سرکاری ملازمین کو مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے چھٹی کرکے گھر واپس جانے پر سزا کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمین کی مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے گھر جانا عادت بن گئی تھی۔ مذکورہ واقعہ جاپان کے چیبا پریفیکچر…

آصف زرداری کیخلاف نیب ریفرنسز منتقلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر  آصف زرداری کیخلاف نیب ریفرنسز منتقلی کا کیس سماعت کے لئے مقرر کرلیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25 مارچ کو سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن اور…

استعفوں پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ٹیکس ریکوری میں ناکام رہی، اس سال سندھ کو 80 ارب روپے کم ملے جس کی وجہ سے مالی مسائل کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ استعفوں پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے، ضروری ہوا تو یہ آپشن بھی…

جے یو آئی کا نام تبدیل کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے نام سے ف نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے جب الیکشن کمیشن نے جے یو آئی ف کا نام تبدیل کیا اس وقت جے یو آئی کے نام سے کوئی پارٹی ان لسٹ نہیں…

ایم کیو ایم کا کراچی میں پارٹی کے بند دفاتر کھولنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان سے کراچی میں پارٹی کے بند دفاتر کھولنے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سینیر وفاقی وزراء بھی شریک تھے ۔ وزیراعظم نے یقین…

سوا سال میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 69 واقعات

پاکستان سمیت مختلف ایئرپورٹس پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں تیار کی گئی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات زیادہ…

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ملک میں دوبارہ مردم شماری کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا…

یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف ایک ہفتے کا رہ گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف ایک ہفتے کا رہ گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ہنگامی بنیادوں پر مقامی شوگر ملز سے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مقامی شوگر ملز سے 38 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی جائے…

کراچی کے شمالی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان

کراچی کے شمالی علاقوں میں بوندا باندی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کے شمال مشرق میں گرمی کے باعث تھنڈر سیلز بن رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن، گڈاپ، ایئرپورٹ اور اطراف کے قریب بجلی بھی ان…

پی پی کی سیاست کی جان سندھ حکومت میں ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیاست کی جان سندھ حکومت میں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان کے ساتھ کھڑے…

حکومت کا نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالےسے وزیراعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر…