وزیراعلیٰ آج منصوبوں کا افتتاح، نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ آج شیخوپورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ میں منصوبوں کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق…