پیپلز پارٹی کیخلاف سوشل میڈیا پر کل سے مخصوص پراپیگینڈہ کیا جارہا ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا اپوزیشن لیڈر کا امیدوار بہت ہی متنازع تھا، پیپلز پارٹی کے خلاف سوشل میڈیا پر کل سے مخصوص پراپیگینڈہ کیا جارہا ہے، اکیس سینیٹرز ہمارے پاس ہیں، اپوزیشن لیڈر کا حق ہمارے پاس ہے،…