بنگلادیش میں مودی مخالف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے بنگلادیش کے مختلف اضلاع میں بارڈر گارڈز تعینات کردیئے گئے۔وزارت داخلہ کی ہدایت پر گزشتہ رات مختلف اضلاع میں بارڈر گارڈز تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ سماجی رابطے کی…
پشاور میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، پھل، سبزی اور دالوں کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں 30 سے 35 روپے کلو میں بکنے والا آلو 45 روپے فی کلو ہوگیا جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 50 روپے…
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چھ ایک فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح 15.35 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتےکے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی،…
بیگیٹ: فرانس اپنی ڈبل روٹی کو عالمی ثقافتی ورثے میں کیوں شامل کروانا چاہتا ہے؟30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAجب آپ اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ حاصل کرنے والی چیزوں کا سوچتے ہیں تو سٹون ہنج، تاج محل، یا گریٹ بیریئر ریف کا خیال آتا…
جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا…
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد رہی، 24 گھنٹوں کے دوران 67 افراد انتقال کر گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہر ضلع کا علیحدہ ترقیاتی پیکیج تیار کیا گیا ہے اور وہ جلد ہی فیصل آباد اور اٹک کا دورہ کریں گے۔عثمان بزدار سے ملک امین اسلم اور تین اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی جن میں راجہ ریاض، خرم شہزاد اور…
لندن سے اٹلانٹا کیلئے روانہ ہونے والی کارگو فلائٹ کو اڑتے ہی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے جہاز کو ایک گھنٹے تک لندن کے اوپر نچلی پرواز میں چکر کاٹنا پڑے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق برطانیہ کی کارگو لاجک ایئر کی پرواز پی 35130 نے اپنے ہیڈکوارٹر…
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر طارق بنوری کی چار سالہ مدت ملازمت آئندہ برس مئی میں مکمل ہونی تھی تاہم ان…
وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج، بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق حکومت بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج وصول کرسکے گی، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق فوری…
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں 13 اور 15برس کی 2 لڑکیوں نے پاکستانی ڈرائیورسے ٹیکسی چھیننےکی کوشش کی تھی۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور…
عالمی بینک کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے 7 منصوبوں کے لیے معاہدہ طے پاگیا، وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ہماری معاشی پالیسی درست سمت جارہی ہے۔وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے ساتھ معاہدےکا اعلامیہ جاری…
سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکمنامے کے مطابق ڈی ایچ اے وفاق کے نہیں صوبوں کے زیرانتظام ہے، ڈی ایچ اے اپنا کام جاری رکھے۔سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں…