سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو بلا ہی نہیں سکتی، ن لیگی وکیل
صدارتی ریفرنس میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ نے اٹارنی جنرل کی تجویز کو خلاف آئین قرار دیدیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان نے کہا کہ آئین کے تحت سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو بلا ہی نہیں سکتی۔انہوں…