جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

مصر کو افریقا کا ’گیٹ وے‘ بھی کہا جاتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ مصر کے لیے روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مصرمسلم امہ کا اہم ملک ہے، اسے افریقا کا ’گیٹ وے‘ بھی کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ افریقی…

میانمار : فوجی بغاوت کیخلاف شہریوں کا احتجاج جاری

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف شہریوں کا احتجاج جاری ہے۔سول نافرمانی کی تحریک اور مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج نے مسلسل دوسری رات بھی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی فراہمی منقطع رکھی۔حالیہ دنوں ینگون سمیت دیگر شہروں میں فوجی کی نفری بھی بڑھائی گئی…

پی ایس ایل کیلئے ہماری تیاری بہت اچھی ہے، سہیل اختر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے ہماری تیاری بہت اچھی ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ٹی ٹوئنٹی کا بہترین اٹیک ہے، پچھلے سال کے…

’نوازشریف کو پاکستان آنے سے نہیں روکا جارہا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاسپورٹ تجدید کی مدت آج رات بارہ بجے ختم ہو رہی ہے، نوازشریف کو پاکستان آنے سے نہیں روکا جارہا اُن کی درخواست پر پاکستان آنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیاجا سکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 12 ہزار 380 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

بطور کوچ ہمارے لیے ڈیرن سیمی بہترین آپشن ہیں، وہاب ریاض

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کہتے ہیں کہ بطور کوچ ہمارے لیے ڈیرن سیمی بہترین آپشن ہیں۔کپتان پشاور زلمی وہاب ریاض نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈیرن سیمی گزشتہ پانچ سالوں سے ہمارے ساتھ ہیں، وہ بہتر…

کیمرے کے سامنے جھوٹ بولنا وزیراعظم کی مہارت ہے، میاں افتخار

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنما میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کیمرے کے سامنے جھوٹ بولنا وزیراعظم کی مہارت ہے۔پی ڈی ایم رہنما میاں افتخار حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے ایک نمبر کے جھوٹے…

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا، تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب کرلی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل ٹی اوز کو 2 ہفتوں میں ٹاپ25 ٹیکس ڈیفالٹرزکی فہرستیں پیش…

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کیوں نہیں ہوگی

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی مدت آج رات پوری ہو جائے گی۔اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ( ن )...ذرائع کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی توثیق کے معاملے پر کہنا ہے کہ…

چنئی ٹیسٹ، بھارت نے انگلینڈ کو 317 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے انگلینڈ کو چنئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 317 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بھارت نے چار ٹیسٹ میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔چوتھے روز بھارت کے 482 رنزکے تعاقب میں انگلش ٹیم 164 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کی…

خواجہ آصف کو جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو آنکھوں میں تکلیف کے باعث جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع  کے مطابق خواجہ آصف کو جیل حکام میو اسپتال لے کر آئے ، خواجہ آصف آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کا…

پنجاب: عدالتوں کے انسپکشنز میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

پنجاب کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشنز کے دوران عدالتی کارروائیوں میں مختلف بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔عدالتی کارروائی کے دوران پائی گئی بے ضابطگیاں ختم کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی جانب سے پنجاب کے…

پولیس افسران کاغذی خانہ پوری کرتے ہیں کام نہیں: سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عمر صدیقی نامی شہری اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتےہوئے پولیس کی کارکردگی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران کام…

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز شہزاد اکبر کا فرنٹ مین ہے، مریم اورنگزيب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی ڈیوڈ روز شہزاد اکبر کا فرنٹ مین ہے۔مریم اورنگزيب نے اپنے ایک  بیان میں شہباز شریف کے خلاف خبر نشر کرنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کو مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا فرنٹ مین…

اسلام آباد و بلوچستان سے سینیٹ امیدواروں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیے اسلام آباد کی 2 نشستوں اور بلوچستان سے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کی 2 نشستوں پر امیدواروں کی جاری کی گئی ابتدائی فہرست کے…

چوہدری نثار سمیت 9 پارلیمنیٹرینز نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 9 پارلیمنٹرینز نے 21-2020ء کے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں، جن میں سے 1 کا تعلق قومی اسمبلی سے ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں سے 8 ارکان نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔اراکینِ اسمبلی جب تک مالی گوشوارے جمع…

کچھ PTI ارکان سے ٹکٹس واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد میں آج وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوگا۔ظہور آغا کی بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز کے ساتھ بنیادی رکنیت معطل کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے…

فیصل واؤڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ نے سندھ میں فیصل واؤڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا…