جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

آسٹریلین اوپن، سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا ولیمز کا مقابلہ عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوسکا سے ہوگا۔

واضح رہے کہ کوارٹر فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز کی جانب سے رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو 3-6 اور 3-6 سے ہرایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.