بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تھر میں مزید 4 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا 4 نومولود بچےانتقال کرگئے۔

محکمہ صحت  تھرپارکر کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 4  نومولود بچےانتقال کرگئے۔

رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد  84 ہو گئی ہے جبکہ تھر کےسرکاری اسپتالوں میں 50  سے زائد بچے زیرعلاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.