سری لنکن اوپنر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 15 سالہ کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ مکمل فٹ ہوں ، کوشش…