الیکشن کمیشن کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو خطوط
الیکشن کمیشن پاکستان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو خطوط لکھے ہیں، جس میں این اے 75 ڈسکہ میں غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے75ڈسکہ میں انتخابی ماحول خراب کیا…