وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج مذہبی جماعت سے مذاکرات ہوں گے، عمران خان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے۔
سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی ہے، ہم ناموس رسالت ﷺ کے ساتھ ہیں، کسی ایسےکام میں شامل نہیں جس سے پاکستان کونقصان پہنچے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آج مذہبی جماعت سے مذاکرات ہوں گے، معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔
Comments are closed.