وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایوں کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں، آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
بحرین میں مقیم پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر خارجہ پالیسی کے مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.