
بنگلادیش میں بلیوں نے اپنے مالکان کے ساتھ خوب بن سنور کر ’کیٹ واک‘ کی۔
آنکھوں پر چشمہ، گلے میں گھنٹی اور طرح طرح کے کپڑے پہن کر اِتراتی بلیوں کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد آئی۔
اس موقع پر کچھ بلیاں کھانے پینے میں مصروف رہیں تو کسی نے صرف نیند پوری کی۔
کیٹ شو میں بلیوں کی سج دھج سے شائقین بھی خوب محظوظ ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.