وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کی۔
وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں قرض پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.