بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر سماں باندھ دیا

کولمبیا کے چڑیا گھر میں ہسپانوی فنکار نے پیانو پر کلاسیکی دُھنیں بجاکر جانوروں پر سحر طاری کردیا۔

چڑیا گھر کے مکین نہایت توجہ سے سُریلی دھنوں کا لطف اٹھاتے رہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فنکار کے پیانو بجانے کے انداز پر جانور انتہائی خاموشی کے ساتھ لطف لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.