بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ممنوعہ فنڈنگ کیس: محمود الرشید، مراد راس کی ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محمود الرشید اور مراد راس کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ 

عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دونوں رہنماؤں کو 31 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.