جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی اعتماد کے ووٹ کی درخواست، ایم کیو ایم نے تحفظات سامنے رکھ دیے

وزیراعظم  عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم  نے اپنی اتحادی جماعت سے اعتماد کے ووٹ کی درخواست کی تو ایم کیو ایم وفد نے اپنے تحفظات سامنے رکھ دیئے۔ذرائع…

اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ شبلی فراز کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے استفسار کیا ہے کہ اب اپوزیشن والے بھاگ کیوں رہے ہیں؟وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اعتماد کا ووٹ، چیئرمین اور ڈپٹی…

مسترد شدہ بیلٹ پیپرز پر مخصوص نشانات لگائے گئے

سینیٹ الیکشن کے دوران کچھ بیلٹ پیپرز پر نو دو گیارہ (9211) کے ہندسے تحریر تھے۔سندھ کے سینیٹ انتخابات میں مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن کے حکام نے جیونیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر…

وہیل مچھلی نے تھائی خاتون کو مالا مال کردیا

تھائی لینڈ میں وہیل مچھلی کی وجہ سے ایک خاتون کروڑوں کی مالک بن گئی، خاتون کو ساحل سمندر پر واقع اپنے گھر کے قریب وہیل مچھلی کی اگلی ہوئی ایک چیز ملی جس کی مالیت چار کروڑ روپے تک بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون دو ہفتے قبل ساحل…

تفتیشی افسر کسی کو قصور وار یا بے گناہ قرار نہیں دے سکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تفتیشی افسر کسی کو قصور وار یا بے گناہ قرار نہیں دے سکتا ہے۔سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا اور کہا کہ پولیس ڈائری اور تفتیش قابل قبول شہادت نہیں۔عدالت عظمیٰ نے مزید کہا کہ…

لاہور: خواتین کالج میں 6 اساتذہ کورونا کا شکار، تعلیمی سرگرمیاں جاری

لاہور کے اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کے 6 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔پرنسپل نے اساتذہ کا کورونا وائرس مثبت آنے سے متعلق محکمہ تعلیم کو مطلع کرنے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔پرنسپل فوزیہ ناز کے مطابق کورونا…

ایک تولہ سونا مزید ایک ہزار 450 روپے سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 450 روپے کی کمی ہوگئی۔ رواں ہفتے فی تولہ سونا 5450 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 1450 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 725 روپے ہوگئی ہے۔ کاروباری…

کل ہمارا کوئی رکن اجلاس میں نہیں جائے گا، پی ڈی ایم سربراہ کا اعلان

اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی…

برطانیہ میں حادثاتی طور پر قرون وسطیٰ کی ’خفیہ‘ سرنگ کی دریافت

برطانیہ میں حادثاتی طور پر قرون وسطیٰ کی ’خفیہ‘ سرنگ کی دریافتجنوبی ویلز میں قرونِ وسطیٰ کا ایک ’خفیہ‘ سرنگ کا نظام دریافت ہوا ہے۔ یہ دریافت ایک الیکٹریکل کمپنی کی ٹیم نے اس وقت کی جب وہ وائے ویلی، مونمتھ شائر کے علاقے ٹنٹرن میں بجلی کے…

سندھ، بلوچستان، کے پی میں الیکشن کمیشن ٹھیک، اسلام آباد میں غلط کیسے؟ مریم نواز کا سوال

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، قوم کو سمجھ آگئی ہے کہ مافیا کیا ہوتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کی نائب صدر نے استفسار کیا کہ بلوچستان، سندھ اور…

فیصل آباد: سمندری میں پولیس اور ڈاکوؤں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

فیصل آباد کے علاقے سمندری میں کار سوار ملزمان اور پولیس میں مقابلہ ہوا۔کار سوار ملزمان نے ڈولفن فورس کی جانب سے روکنے کی کوشش پر فائرنگ کردی۔ جس کے بعد علاقہ شدید فائرنگ سے گونج اٹھا۔ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ…

عمران خان نے کہا تھا ایسی صورتحال ہوگی تو اسمبلیاں تحلیل کر دوں گا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اکثریت کھوچکا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری  نے کہا کہ صدر کو لگا وزیر اعظم اعتماد کھوچکا ہے تو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا۔شازیہ مری نے کہا کہ…

وزیر اعظم نے اعتراف کیا ان کے 15 سے 16 ممبران نے ووٹ نہیں دیا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے خطاب میں اعتراف کیا ان کے 15 سے 16 ممبران نے ووٹ نہیں دیا۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ ان ایم این ایز کے خلاف کارروائی کے بغیر اعتماد کے ووٹ کا کوئی فائدہ نہیں…

مسلم لیگ ق کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی

حکمران اتحاد میں شامل جماعت مسلم لیگ ق نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی کروادی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد نے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے وزیر اعظم  کو  یقین دہانی…

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب نےطلب کرلیا

 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب نے طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی شکایات پر 10 مارچ صبح 11 بجے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ محمد صفدر تمام جائیدادوں کی…

وزیراعلیٰ محمود خان کی فوکل پرسن ڈاکٹر آسیہ اسد کورونا میں مبتلا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر آسیہ اسد خود وبائی مرض کا شکار ہوگئیں۔ڈاکٹر آسیہ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان کی فوکل پرسن…

لاہور: عدالت کے احاطے میں گندگی، سلمان رفیق کی شکایت پر جج کا کھرا جواب

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما خواجہ سلمان رفیق کی طرف سے عدالت کے احاطے میں گندگی کی شکایت پر جج نے کھرا جواب دے دیا۔پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں خواجہ سلمان رفیق لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔لاہور کی احتساب عدالت میں…

چیئرمین سینیٹ سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وفاقی وزراء سینیٹر اعظم سواتی اور زبیدہ جلال جبکہ احمد خان اور خالد مگسی سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔دوران ملاقات چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے الیکشن کے…