بائیڈن نے پوتن کو ’قاتل‘ کہا تو جواب ملا ’وہی پہچان سکتا ہے جو خود ویسا ہو‘
بائیڈن نے پوتن کو ’قاتل‘ کہا تو جواب ملا ’وہی پہچان سکتا ہے جو خود ویسا ہو‘17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروسی صدر ولادیمیر پوتن کا امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس میں جو بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ پوتن…
فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم پر تنقید کی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oxsi0Ik_qHk
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 19 مارچ 2021 | عروج عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=83Ap7jPBw-g
احسن اقبال نے عمران خان حکومت پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5Qy8bYrU2pk
صرف ایوانوں میں لڑنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کیوں بنائی؟ مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اسمبلیوں میں یا عوام میں جانے میں سے ایک راستہ منتخب کرنا ہے، اگر صرف ایوانوں میں لڑنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کیوں بنائی؟۔اسلام آباد میں جیونیوز سے گفتگو…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 3 بجے | وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف اور آصف زرداری پر تنقید | 19 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=oWyLXf00RQY
لاہور: ہوٹل مالکان، ملازمین کا کورونا پابندیوں کےخلاف احتجاج
لاہور میں ہوٹل مالکان اور ملازمین نے کورونا وائرس کے باعث عائد کی جانیوالی حکومتی پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔ لبرٹی چوک میں احتجاج کر نے والے ہوٹل مالکان اور ملازمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث حکومتی پابندیوں سے انکا…
’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف
’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی سائنس ،ٹیکنالوجی ،انجیئرنگ اور تحقیق کے…
تھرپارکر میں تین روزہ تھررنگ فیسٹول
تھرپارکرمیں تین روزہ تھررنگ فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روزہ تھر رنگ فیسٹول کی تقریبات کے لیے مٹھی شہر اور قلعے کے دیواروں کو تھر کے ثقافتی تصاویر اور خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ فیسٹول میں تھر…
حسن علی جنریٹر اسٹائل کاپی کرنے والے نوجوان کے معترف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی وکٹ لینے پر اپنا منفرد جنریٹر اسٹائل کاپی کرنے والے نوجوان کے فین ہوگئے۔حسن علی نے شایان نامی نوجوان کی ٹوئٹ شیئر کی جس میں وہ انتہائی دلچسپ انداز میں حسن علی کے جشن کا اسٹائل کاپی کرتے ہیں۔حسن علی…
وفاق کا 3 اسپتالوں کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے 3 سرکاری اسپتالوں کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاق کا تین سرکاری اسپتال جناح، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جناح اسپتال چلانے کے لیے…
اضافی گیس فراہمی بند کرنے کا معاملہ، صنعتوں کے وکیل سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بند کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست پر61 صنعتوں کے وکیل کو آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔صنعتوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے ویڈیو لنک کے ذریعے کیس میں دلائل…
مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، اسجد ملہی
این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس…
پاک بھارت آبی مذاکرات رواں ماہ نئی دلی میں ہونگے
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد 22 مارچ کو بھارت روانہ ہوگا۔پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دلی میں ہوں گے، مزاکرات کے لیے بھارت جانے والے پاکستانی وفد کی…
کراچی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےمتجاوز
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئی، محکمہ صحت سندھ کے مطابق 12 سے 17 مارچ کے درمیان وائرس کی مثبت آنے کی شرح 2 اعشاریہ 41 فیصد سے بڑھ کر 5 اعشاریہ 16 فیصد تک جاپہنچی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24…
شہباز گل پر انڈے ، سیاہی پھینکنے والے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس پر سماعت کی، پولیس…
حکومت اسٹیٹ بینک کوIMF کا ذیلی دفتر بنانے جارہی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی دفتر بنانے جارہی ہے، یہ ایسے قانون بنا رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک، پارلیمنٹ حکومت کو نہیں عالمی اداروں کو جوابدہ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں نون لیگی…
شیری رحمٰن کو ممبئی بیکری کے بسکٹس کی یاد ستانے لگی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن کو بچپن کے من پسند ممبئی بیکری کے بسکٹس کی یاد ستانے لگی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ممبئی بیکری کی تعمیر کے حوالے سے کیے گئے ٹوئٹ اور تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں آج…
قومی کرکٹرز نے بھی کورونا وائرس سے خبردار کر دیا
قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہرخطرناک ہے، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے متعلق…