جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسلم فیملی لا فقہ جعفریہ، حقِ وراثت اور طلاق سے متعلق بلز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مسلم فیملی لاء فقہ جعفریہ، حقِ وراثت اور طلاق سے متعلق دو بلز مسترد کر دیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس بیرسٹر علی ظفر کی زیرِ صدارت ہوا۔کمیٹی نے مسلم فیملی لا فقہ جعفریہ،…

ہیلی فیکس میں قانون شکن ڈرایئوروں کی شناخت کے لئےجدید نظام متعارف

ہیلی فیکس میں قانون شکن ڈرائیوروں کی شناخت کے لئے جدید نظام متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس قومی ڈیٹابیس سے ڈرائیوروں کی تصاویر تک رسائی کرسکے گی۔برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ نئی ٹیکنالوجی سے…

قومی اسمبلی میں بھی آزاد کشمیر انتخابات کی بازگشت

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بھی آزاد جموں و کشمیر انتخابات کی بازگشت سنی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیر مملکت علی محمد خان نے مسلم لیگ (ن) سے کہا کہ الیکشن آپ کے وزیراعظم کی زیر صدارت ہی ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر کسی کا باپ نہیں بیچ…

افغان فورسز کا 267 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

طالبان کے حملوں میں اب تک 3500 افراد جاں بحق اور 2 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف صوبوں میں 267 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب غزنی کے متعدد اضلاع میں افغان فورسز اور…

برطانیہ: اوورسیز بجٹ میں کٹوتی کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل

برطانوی حکومت نے اوورسیز بجٹ میں کٹوتی کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کرلی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومتی بل کو 35 ووٹ کی برتری ملی۔ 333 ووٹ بل کے حق اور 298 مخالفت میں پڑے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ…

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں افغان تنازع، کالعدم تحریک لبیک، وزرا پروٹوکول اور اسلام آباد گرین ایریا کے امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں غور کیا گیا کہ امریکی انخلاء کے…

پی ٹی آئی جلسے میں نوجوان نے علی امین گنڈاپور کی جانب جوتا اچھال دیا

 آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  جلسے میں نوجوان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب جوتا اچھال دیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور محفوظ رہے، جوتا ڈائس کو لگا، پولیس نےجوتا اچھالنے والے نوجوان کو حراست میں…

مریم اور بلاول گھر بیٹھیں گے، فواد کی پیشگوئی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز  اور بلاول بھٹو زرداری  گھر بیٹھیں گے اور والدین کے پیسے پر عیش کریں گے۔ اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزيشن تو حکومت کے دو وزیروں سے ہی گھبراگئی،…

سندھ میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر

سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000 روپے مقررکردی ہے۔اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ محنت عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت 25 ہزار روپے ہوگی۔بشکریہ…

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں رہنما ق لیگ مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی…

عمران خان مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک کر آگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک کر آگئے ہیں، عمران خان کی ایسی ڈھٹائی ہے کہ اب بھی ووٹ مانگنے کشمیر آرہا ہے۔ کوٹلی کچہری گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے…

پارلیمنٹ کے سامنے اسلحہ لہرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے مشکوک شخص کی جانب سے سرعام اسلحہ لہرانے کے معاملہ پر ملزم ملک سہیل کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

کراچی: ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنیوالوں کتوں کو سزائے موت دیدی گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنے والے دونوں کتوں کو صلح نامے کے مطابق زہر کا ٹیکا لگاکر مار دیا گیا۔پولیس کے مطابق زہر کا ٹیکہ لگانے کے بعد کتوں کا مالک افسردہ حالت میں ان کے پاس بیٹھا رہا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل پر…

حافظ نعیم کی طلبہ کے حقوق کے لئے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنےکی دھمکی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے طلبہ کے حقوق کے حصول کے لئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے اور احتجاج کی دھمکی دیدی۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سندھ حکومت کے تعلیم دشمن اقدامات قابل قبول نہیں ہیں، طلبہ و طالبات جو بھی لائحہ عمل طے…

سندھ میں کورونا سے 8 اموات، 1201 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی جبکہ صوبے میں عالمی وباء کے مزید 1201 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16262 نمونے…

علی گنڈا پور کے بیان پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا شدید ردعمل

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق بیان پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ غداری اور کفر کے…

سیکورٹی فورسز کا کرم میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم کے علاقے زیوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے…