جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جماعت اسلامی کونسلر قتل کیس: ملزم کی رہائی کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں بجلی کے کنڈے لگانے سے روکنے پر قتل کیے گئے جماعت اسلامی کے کونسلر حبیب اللّٰہ کے کیس کے ملزم امتیاز عرف جونی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ سرجانی ٹاؤن پولیس نے جماعت اسلامی…

پنجاب بھر میں یوم ولادت رسولﷺ کی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں یوم ولادت رسولﷺ کی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت یوم ولادت رسولﷺ کی تقریبات کےلیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ لاہور سمیت بڑے شہروں میں سرکاری عمارتوں پر…

صوبائی وزرائے خزانہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائےخزانہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی بجٹ میں 150 سے 200 ارب روپے کی کٹوتی کا امکان ہے، وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی سے متعلق صوبوں کو…

ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کو واپس آجائیں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش…

قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس، نگران وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب لاہور ہائی کورٹ طلب

 لاہور: ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں…

آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی، بیشتر مالکان کا تعلق حکمراں جماعتوں سے ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی تھی اور ان کے بیشتر مالکان کا تعلق حکمراں جماعتوں سے ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی ایئرپورٹ کسٹمز فریٹ یونٹ پر ٹیکس چوری کا اسکینڈل سامنے آگیا

کراچی ایئر پورٹ کسٹمزائز فریٹ یونٹ پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل سامنے آگیا۔حکام کے مطابق ٹیکس چوری نجی کمپنی کے منگوائے گئے کنسائمنٹ میں جعلی دستاویزات کی مدد سے کی گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن حکام کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا، نئے سینٹرل کانٹریکٹ میں معاوضوں میں 127 سے 202 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے  کہ سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2026 تک ہوں گے۔ 25  کھلاڑیوں…

اسپائی ویئر پر مکمل پابندی عائد کروائیں، یورپی پارلیمنٹ کے نام صحافتی تنظیموں کا خط

80 سے زائد صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں کے تحفظ کےلیے جاسوسی میں استعمال ہونے والے اسپائی ویئر پر مکمل پابندی عائد کروائیں۔یہ مطالبہ یورپی فیڈریشن آف جرنلسٹس کی جانب سے ممبران…

والدہ کا علاج کروانے آنے والی لڑکی کے ساتھ اسپتال میں مبینہ زیادتی

شکارپور کے سول اسپتال میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ 2 روز قبل اپنی بیمار والدہ کے ساتھ سول اسپتال آئی تھی، گزشتہ رات وارڈ بوائے زبردستی واش روم میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔لڑکی…

خیبرپختونخوا کی خواتین نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے باعث بےشمار چیلنجز کا سامنا کیا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی خواتین نے دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ کے باعث بےشمار چیلنجز کا سامنا کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس اور خواتین…

فلسطین کے صدر کو سعودی سفیر نے سفارتی اسناد پیش کردیں

فلسطینی صدر محمود عباس کو سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری نے سفارتی اسناد پیش کردیں۔نائف بن بندر السدیری القدس میں سعودی قونصل جنرل کے فرائض بھی انجام دیں گے۔صدر محمود عباس کے مشیر برائے سفارتی امور ماجدی الخالدی نے سعودی سفیر نائف…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 87 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس میں 87 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضجافے کے بعد 46 ہزار 365 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں…

باہر گرفتار ہونے والے 90 فیصد فقیر پاکستانی ہوتے ہیں: سیکرٹری اوورسیز

 سیکریٹری اوورسیز ذیشان خانزادہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فقیر سب سے زیادہ باہر جا رہے ہیں اور بیرون ملک جتنے فقیر گرفتار ہوتے ہیں ان میں سے90 فیصد پاکستانی ہوتے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا چیئرمین منظور کاکڑ کی…

کراچی، آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ شام کے وقت جنوب مغرب سے سمندری…

کوئٹہ: بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز مواد برآمد

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 30 سے35 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔صوبائی نگراں وزیر داخلہ زبیر جمالی نے بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل ٹیم نے دھماکا خیز مواد کو برآمد…

کوئٹہ: بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز مواد برآمد

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 30 سے35 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔صوبائی نگراں وزیر داخلہ زبیر جمالی نے بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل ٹیم نے دھماکا خیز مواد کو برآمد…