جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کا بڑا اجتماع، ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوج کی بربریت اور پابندیوں کے باوجود بھی مسلمانوں کے قبلۂ اوّل مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کی بہت بڑی تعداد 27 ویں شب کو عبادت کے لیے جمع ہوئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں 1 لاکھ 80 ہزار فلسطینیوں عبادت…

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جو 2011ء میں بہار کالونی منتقل ہوئے…

کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے ہونگے: ناظم امتحانات ظہیر بھٹو

کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025ء کا آغاز 8 اپریل سے ہو گا۔نمائندۂ ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظمِ امتحانات ظہیر بھٹو نے کہا ہے کہ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شرف علی شاہ کی…

برطانوی پارلیمنٹرین کا میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ

20 کے لگ بھگ برطانوی پارلیمنٹرین نے میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کو مشترکہ خط لکھا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے 20 کے لگ بھگ اراکین نے برطانیہ کے کشمیری ڈائیسپورا کی…

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان، ذرائع

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔تیل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل قیمت تقریباً 2 روپے فی لیٹر کم ہوسکتی ہے۔دوسری جانب  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق…

مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی، لاش سے نمونے حاصل، سرد خانے منتقل

نوجوان مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی لاش سے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قبر سے مصطفیٰ عامر کی لاش نکالنے کے بعد نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ نمونے حاصل کرنے کے بعد لاش کو ایدھی…

ریٹائرڈ ملازمین کی درخواست پر 4 ہفتوں میں جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے محکمۂ بلدیات کے ریٹائرڈ ملازمین کی درخواست  پر فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ میں کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار گریڈ 11 سے گریڈ 16 کے ملازم…

دبئی اسٹیڈیم: شائقین پر دورانِ میچ سیاسی نعرے بازی، بینرز، پوسٹرز لہرانے پر پابندی

دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا جوش و خروش عروج پر ہے، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن دیکھنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں۔جن میں شائقینِ کرکٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا ایکشن…

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں کے درمیان دوری…

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 46 پیسے کا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے نارمل نہیں: جے شنکر

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے چینی اقدامات کے سبب نارمل نہیں ہیں۔لوک سبھا میں بھارت چین تعلقات اور سرحدی معاملے پر بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔جے شنکر کا کہنا ہے…

بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد

بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔کراچیلیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں...حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ…

یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ، 28 افراد ہلاک

گزشتہ ہفتے یوگنڈا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں کے سبب یوگنڈا کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جان کی بازی ہار چکے…

غداری کے الزام میں ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری پر بھارت میں بنگلادیشی قونصلیٹ پر حملہ

بنگلا دیش میں غداری کے الزام میں گرفتار ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطاقب بھارتی شہر اگر تلہ میں 50 سے زائد مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصل خانے پر حملہ کر…

ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا

گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1…

پی ٹی آئی دہشت گرد گروہ ہے، مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے سیاسی گند کو صاف کردینا چاہیے، ان کو…

بلنکن کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر زور

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیل کے اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر کی ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کی اہمیت پر زور دیا…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ مرکزی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مرکزی ملزمان احمد شاہانی اور محبوب ساند کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ڈاکٹر شاہنواز کی لاش جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میرپورخاص نے گرفتار تینوں ملزمان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔دو مرکزی…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، آئی سی سی

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 15، 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جرمانے کے ساتھ…

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی، 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے…