جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرواپریا سنگوانعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلیہ اکتوبر 2022 کی بات ہے جب امریکہ کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے روسی فوجی افسران کی وہ

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمسٹر اڈانی کی 169 ارب ڈالرز کی وسیع سلطنت بندرگاہوں اور قابل تجدید توانائی پر پھیلی ہوئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک…

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہAlok Kumar Kanungo،تصویر کا کیپشنانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے ملنے والی انسانی کھوپڑی واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی…

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہPINTERESTمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلتقریبا 1260 سال قبل عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے نومبر کے

ترکی کی ’دہشت گردوں کے خلاف جنگ‘ اور بمباری: ’یہاں پینے کا پانی سونے سے زیادہ قیمتی ہے‘

ترکی کی ’دہشت گردوں کے خلاف جنگ‘ اور بمباری: ’یہاں پینے کا پانی سونے سے زیادہ قیمتی ہے‘،تصویر کا کیپشن ہاساکا میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں جسے ضرورت کے مطابق پانی میسر ہومضمون کی تفصیلمصنف, ناماک خوشناؤ، کرسٹوفر جائلز اور صفورا سمتھعہدہ,

ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘

ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لورا ہال عہدہ, بی بی سی نیوز 46 منٹ قبل’مسئلہ کم یا زیادہ پیسوں کا نہیں تھا اور نہ ہی زیادہ وقت لگنے کا خدشہ

روس کا جوہری ڈاکٹرائن کیا ہے اور اس میں نئی تبدیلیوں کا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے کیا مطلب…

یوکرین کا روس میں امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ، پوتن نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نئے نظریے کی منظوری دے دی،تصویر کا ذریعہWhite Sands Missile Rangeمضمون کی تفصیلمصنف, مایا ڈیوس عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ کی جانب سے یوکرین کو

پاکستان میں غزہ سے طلبہ کی آمد: ’جب لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی پیسے نہیں لیتا‘

پاکستان میں غزہ سے طلبہ کی آمد: ’جب لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ ہم فلسطینی ہیں تو کوئی پیسے نہیں لیتا‘،تصویر کا ذریعہAPPمضمون کی تفصیلمصنف, عائشہ میرعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبل’میری ام٘ی نے کہا کہ انھوں نے اپنی زندگی جی لی ہے، اب میری باری

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے،تصویر کا ذریعہRAJNATH SINGH،تصویر کا کیپشنطویل فاصلے تک مار کرنے والے اس ہائپرسونک میزائل کی رینج 1500 کلومیٹر سے زیادہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو…

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہCCTV 1مضمون کی تفصیلمصنف, سدھارتھ رائےعہدہ, ایشیا سپیشلسٹایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو برس کے دوران چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عابد حسینعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد5 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل(45 برس قبل 20 نومبر 1979 کو 400 سے زائد شدت پسندوں نے نئے

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروسی انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ…

انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘

انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘،تصویر کا ذریعہBBC Gujarati38 منٹ قبلکینیڈا میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کے تین سال بعد دو افراد کے خلاف انسانی سمگلنگ کا مقدمہ…

ریاض سیزن: سعودی فیشن شو میں ’شیشے کا کیوب‘ اور کعبہ سے مماثلت کا تنازع

ریاض سیزن: سعودی فیشن شو میں ’شیشے کا کیوب‘ اور کعبہ سے مماثلت کا تنازع ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سیعہدہ, مانیٹرنگایک گھنٹہ قبلسعودی عرب میں ایک فیشن شو عالمی سطح پر اس وقت متنازع ہوا جب بعض سخت گیر حلقوں نے

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت…

فون پر فحش گفتگو کا جرم ثابت کرنے میں دو سال لگے: ’وہ پانچ منٹ تک شہوت انگیز آوازیں نکالتا اور مشت زنی کرتا رہا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی میننگعہدہ, بی بی سی نیوز 11 منٹ قبلنوٹ: اس مضمون میں جنسی عمل کی تفصیلات

سٹنٹنگ: بچوں میں عمر کے لحاظ سے کم رہ جانے والے قد کی وجوہات جنھیں نظر انداز کیا گیا

بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم رہنے کی وہ وجوہات جس کو اب تک نظر انداز کیا گيا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا میں بچےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, نمائندہ انڈیا43 منٹ قبلایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈیا

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلدنیا یہ دیکھنے کی منتظر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد واشنگٹن اور

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘

امریکی اتحادی سعودی عرب، اسرائیل کے بجائے تہران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟

امریکی اتحادی سعودی عرب، اسرائیل کے بجائے تہران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, دلنواز پاشاعہدہ, بی بی سی نیوز39 منٹ قبلسعودی عرب اور ایران مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک ہیں اور عالم اسلام کی قیادت کے لیے