جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنگ جیو کے دفاتر پر حملہ، صحافتی تنظیموں کا اظہارِ مذمت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور ملک بھر کے پریس کلبز نے جنگ اور جیو کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے کراچی میں جنگ اور جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…

صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔   سماجی رابطے…

پی ایس ایل 6: سلطانز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے اس میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر…

’میری ماں کو شراب کی لت تھی اور یہ ہمارے خاندان کا سب سے بڑا راز تھا‘

’میری ماں کو شراب کی لت تھی اور یہ ہمارے خاندان کا سب سے بڑا راز تھا‘شراب نوشی کے عادی والدین کے ساتھ بڑا ہونے سے بچوں پر کئی صورت میں بے پناہ اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ الکوحل کے عادی افراد کے بچوں کے ڈپریشن اور سکول میں مشکلات کے شکار ہونے…

فیس بک نے میانمار کی فوجی نیوز سائٹ کا پیج ڈیلیٹ کر دیا

میانمار بغاوت: فیس بک نے فوجی نیوز سائٹ کا پیج ڈیلیٹ کر دیاینگون کی ایک سڑک پر تحریر: 'ہم جمہوریت چاہتے ہیں'میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سنیچر کو احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک…

این اے 221: پہلے بھی پی پی جیتی اب بھی کامیاب ہوگی، پیر امیر علی شاہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر امیر علی شاہ نے کہا ہے کہ پہلے بھی اس حلقے سے پی پی جیتی اور اب بھی کامیاب ہو گی۔تھرپارکر میں جیو نیوز سے گفتگو میں پیر امیر علی شاہ نے کہا کہ صبح کیسرار پولنگ اسٹیشن جلانے کی…

آسٹریلین اوپن: ایک اور گرینڈ سلم ٹائٹل نوواک جوکووچ کے نام

مشہورِ زمانہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے میلبرن میں آسٹریلین اوپن کا گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔سربیا کے جوکووچ نے روس کے ڈینیل مدیویو کو ہرا کر گرینڈ سلم ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے کیرئیر کا یہ ریکارڈ نواں آسٹریلین…

شیخ رشید نے جنگ اور جیو دفتر پر حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے جنگ اور جیو کراچی کے دفتر پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ صحافتی ادارے پر حملہ بزدلانہ فعل ہے۔انہوں نے…

جنگ اور جیو دفتر پر حملے کے واقعے کی خود چھان بین کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ جیو دفاتر پر حملے کے واقعے کی خود چھان بین کرونگا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے جنگ جیو دفاتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس جنگ جیو دفاتر پر حملے کی مکمل…

جنگ جیو پر حملہ: وضاحت پر معاملہ ختم ہونا چاہیے تھا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ وضاحت آنے کے بعد معاملہ ختم ہونا چاہیے تھا۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے جنگ اور جیو نیوز کے دفاتر پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ توڑ پھوڑ پر پولیس کو فوری…

سندھ میں کورونا سے 4 مریضوں کا انتقال، 386 نئے کیسز، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے  بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11040 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں 386 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ابتک 2948971 کوویڈ-19…

جنگ، جیو پر جتھہ بند حملہ غیر جمہوری طرز عمل ہے، فردوس اعوان

وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جتھہ بند ہو کر میڈیا ہاؤسز پر حملہ غیر جمہوری معاشرے کا طرز عمل ہے۔لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنگ اور جیو…

پی بی اے کی جنگ اور جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے جنگ جیو دفتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی بی اے نے  ایک بیان میں کہا کہ پُرامن احتجاج سب کا حق ہے، لیکن قانون کو ہاتھ میں لینا اور توڑ پھوڑ کرنا قابلِ مذمت ہے۔ پی بی اے نے متعلقہ…

بیٹنگ وکٹ تھی پر ہم اچھا نہیں کھیلے، روی بوپارا

پشاور زلمی کے بیٹسمین روی بوپارا نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی مگر ہم اچھا نہیں کھیلے۔لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کے بعد پشاور زلمی کے روی بوپارا نے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بولنگ یونٹس…

وزیراعلیٰ سندھ کا جیو نیوز کے سی ای او اظہر عباس کو فون، تعاون کی یقین دہانی کروادی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیو نیوز کے سی ای او اظہر عباس کو فون کرکے انہیں تعاون کی یقین دہانی کروائی۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے جیو ٹی وی پر حملے کا نوٹس لے لیا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ  میں نے پولیس سے تفصیلی رپورٹ…

پی ٹی آئی پہلے بل جلاتی تھی اب دل جلا رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اقتدار سے پہلے بل جلاتی تھی اب عوام کا دل جلا رہی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اب 22 کروڑ عوام کا دل جلا…