جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی 12 میں سے 10 نشستوں پر کامیاب

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی تمام 12 نشستوں کے نتائج آگئے جس کے مطابق 10 پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کامیاب ہوگئی جبکہ ایک نشست جمعیت علماء اسلام (ف) اور ایک عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے حصے میں آئی۔ خیبر پختون خوا میں خواتین…

سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم عمران خان کا بھی ووٹ مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات میں قومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹوں میں وزیراعظم عمران خان کا ووٹ بھی مسترد ہوگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ووٹ مسترد ہوگیا…

آج کی شکست کے بعد عمران خان کو مستعفی ہوجانا چاہیے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑے مقابلہ جیتنے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ…

کیا پاکستان میں شوگر کے مرض کی ایک بڑی وجہ بریانی بھی ہے؟

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں کھائے جانے والے کھانوں کو یکسر تبدیل کر دیا جائے کیونکہ چاول کا بے تحاشا استعمال خاص طور پر بریانی کی صورت میں ذیابطیس کے مرض کی ایک بڑی وجہ بن گیا ہے۔پاکستان میں دعوتوں میں کھانا اور ہوٹلنگ کرنے کو ایک…

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، طویل عرصے سے اس کا انتظار تھا، فلسطین

فلسطینی وزارت خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کے لیےاس اقدام کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ  یہ اقدام امن کے لیے ناگزیر حیثیت کا حامل ہے۔ دوسری…

سینیٹ الیکشن کے بعد نئی پارٹی پوزیشن واضح، اپوزیشن 53، حکومت کے 47 سینیٹرز

سینیٹ الیکشن 2021ء کے بعد ایوان بالا میں نئی پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی۔100 ارکان کے سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد کا پلڑا حکمران اتحاد سے بھاری ہوگیا ،جس کے ارکان کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 47 ہے جبکہ اپوزیشن کو حکمران…

پیپلز پارٹی کا سینیٹرز کی کامیابی پر 3 روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے وفاق میں یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی کامیابی پر صوبے بھر میں ’جشن جمہوریت‘ کے نام سے تین روزہ جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عوام کومزید دھوکا دینے کے چکروں سے نکلیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کا سینیٹ الیکشن کے دوران کنڈکٹ غیر سنجیدہ رہا۔ مفادات اور مک مکاؤ کی سیاست میں نقصان ملک اور قوم کا ہی ہورہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے یہ بات اپنے ایک بیان میں کہی۔ انکا کہنا…

سینیٹ نشستوں پر کامیابی، پی پی جیالوں کا جشن

قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی سے اپنے امیدواروں کی کامیابی پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کارکنان نے بھرپور جشن منایا۔ اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپوزیشن کے متفقہ امیدوار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کامیاب قرار…

اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان کے اعتماد میں ووٹ کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والا اجلاس کل جاری رہے گا، جبکہ کل کا اجلاس اعتماد کے ووٹ کے لیے نئے اجلاس میں تبدیل کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ…

وزیراعظم اکثریت کھوچکے، استعفیٰ دے دیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔کراچی میں سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے یوسف رضا گیلانی کو…

پی ایس ایل 6: لاہور کے میچز بھی کراچی متنقل کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 مارچ سے لاہور میں شروع ہونے والے میچز بھی کراچی میں ہی کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے، لیکن پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ تمام فرنچائز مالکان کے ساتھ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔پی ایس ایل کے…

ٹڈے کےکان سے روبوٹ کی سماعت کا پہلا کامیاب تجربہ

تل ابیب: دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اور دلچسپ تجربہ کیا گیا ہے جس میں مردہ ٹڈے کے کان کو استعمال کرتے ہوئے ایک روبوٹ کو سماعت کے قابل بنایا گیا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس دلچسپ تجربے میں ٹڈے کا کان باقاعدہ روبوٹ سے جوڑا…

پھلوں کی تازگی اب لیزر پلازمہ سے معلوم کیجئے

ٹوکیو: کسان سے لے کر خریدار تک کسی بھی پھل کی تازگی کی تصدیق ایک مشکل عمل ہوتا ہے۔ لیکن اب جاپان میں شائبورا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایس آئی ٹی) نے بالخصوص آم کی تازگی معلوم کرنے کا جدید ترین سسٹم تیار کیا ہے۔ اس عمل میں پھل کو…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ…

سندھ میں اپ سیٹ، پی پی نے ایک نشست زیادہ جیت لی

پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے بعد سندھ میں بھی سینیٹ الیکشن2021ء میں اپ سیٹ کردیا۔سندھ میں پیپلز پارٹی نے ایک اضافی نشست اپنے نام کرلی، 99 ارکان کی موجودگی میں جنرل سیٹ پر اس کی 4 نشستیں بنتی تھیں مگر اس نے 5 پر کامیابی حاصل…

عمران خان اکثریت کھو بیٹھے، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثریت کھو بیٹھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو اسلام…

آج سندھ میں کورونا کے 225 نئے مریضوں کی تشخیص، 16 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9025 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 225 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 اموات ہوئیں،…