کارگو فلائٹ میں فنی خرابی، ایک گھنٹے تک لندن پر نچلی پرواز
لندن سے اٹلانٹا کیلئے روانہ ہونے والی کارگو فلائٹ کو اڑتے ہی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے جہاز کو ایک گھنٹے تک لندن کے اوپر نچلی پرواز میں چکر کاٹنا پڑے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق برطانیہ کی کارگو لاجک ایئر کی پرواز پی 35130 نے اپنے ہیڈکوارٹر…
چیئرمین HEC مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی فارغ کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر طارق بنوری کی چار سالہ مدت ملازمت آئندہ برس مئی میں مکمل ہونی تھی تاہم ان…
وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج، بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا
وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج، بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق حکومت بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج وصول کرسکے گی، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق فوری…
امریکا میں 2 لڑکیوں نے ٹیکسی چھیننے کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو قتل کردیا
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں 13 اور 15برس کی 2 لڑکیوں نے پاکستانی ڈرائیورسے ٹیکسی چھیننےکی کوشش کی تھی۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور…
زارا ہیٹ کی – 26 مارچ 2021 | کال کرنے والا دن
https://www.youtube.com/watch?v=mcP5iXTEQ6A
خبر کے مطابق – 26 مارچ 2021 | ندیم بابر کے استعفیٰ کے پیچھے اصل کہانی | پٹرول بحران کی رپورٹ
https://www.youtube.com/watch?v=x3nyT0PB_xY
عالمی بینک کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے قرض کے معاہدے
عالمی بینک کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے 7 منصوبوں کے لیے معاہدہ طے پاگیا، وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ہماری معاشی پالیسی درست سمت جارہی ہے۔وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے ساتھ معاہدےکا اعلامیہ جاری…
ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکمنامے کے مطابق ڈی ایچ اے وفاق کے نہیں صوبوں کے زیرانتظام ہے، ڈی ایچ اے اپنا کام جاری رکھے۔سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں…
کراچی: گلشن اقبال میں ریلوے کی 27,000 مربع فٹ زمین واگزار
رپورٹ: اعجاز احمدپاکستان ریلویز نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے روٹ پر قبضہ مافیا سے 27,000 مربع فٹ زمین واگزار کروالی۔محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق انسداد تجاوزات ٹیم نے ریلوے پولیس کی مدد سے جمعہ کو گلشن اقبال میں کراچی یونیورسٹی…
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو قرض کے طور پر دی جانے والی رقم احساس پروگرام کے تحت غربت میں کمی کےلیے استعمال ہوگی۔ورلڈ بینک سے ملنے والی یہ رقم وسیلہ تعلیم…
ایک ہفتے میں کیا مہنگا اور کیا سستا ہوا؟ رپورٹ آگئی
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ61 فیصد بڑھی ہے۔ جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح 15 اعشاریہ 35 فیصد پر پہنچ گئی۔ایک ہفتےکے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی، ٹماٹر، چکن سمیت 22 اشیاء مہنگی ہوئیں جبکہ 7 اشیاء کی…
ہسپانوی ایئرلائن کے زیر استعمال آخری 747 جہاز 27 سال بعد ریٹائرڈ
اسپین کی واموس ایئرلائن نے اپنے زیر استعمال 747 سیریز کے آخری جہاز کو جمعہ 26 مارچ سے ریٹائر کردیا ہے۔اس جہاز کو اس کے خریدار نئے مالکان کے حوالے کرنے کیلئے ائیر لائن کی قیادت نے اسے جمعہ کی شب اپنے ہیڈکوارٹر میڈرڈ سے کرغزستان روانہ کیا۔…
امریکی صدر نے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء کے متعلق مبہم بیان دیا، طالبان
افغان طالبان نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی صدر نے دوحہ معاہدے اور غیرملکی فوجیوں کے انخلاء سے متعلق مبہم بیان دیا۔ طالبان کا کہنا تھا کہ بعض نیٹو ممبر بھی افغانستان…
بلاول بھٹو کی یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔بلاول بھٹو نے ٹیلیفونک گفتگو میں یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارک باد دی۔انہوں نے پی…
سعودی فضائی نظام نے حوثیوں کے ڈرونز کو کیسے تباہ کیا، وڈیو جاری
سعودی عرب کی سول تنصیبات اور شہریوں پر حملہ آور حوثیوں کے ڈرونز اور انہیں تباہ کرنے کی وڈیو جاری کردی گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام حوثیوں کے اس دعوے کے بعد کیا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب کی عسکری تنصیبات…
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ غنودگی کی حالت میں ملا
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ ملا، بوری کھولنے پر بچہ غنودگی میں تھا۔ایس ایچ او جامشورو کے مطابق ہوش میں آنے پر بچے سے بوری میں بند ہونے سے متعلق پوچھا گیا۔بچے نے بیان دیا ہے کہ رات کو سردی کی وجہ سے بوری کے اندر گھس کر…
اگلے سال یوم تاسیس دو نہیں ایک جگہ پر ہوگا، فاروق ستار
ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے سال یوم تاسیس دو جگہوں پر نہیں ایک جگہ پر ہوگا۔ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کا پی آئی بی کراچی میں یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ منعقد ہوا، جس سے ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے…
کیا رائے دیں – 26 مارچ 2021 | یوسف رضا گیلانی کی حمایت کے پیچھے کیا وجہ؟
https://www.youtube.com/watch?v=9j5fNJzku2M
ایک خرگوش ایک ہینڈ اسٹینڈ کرتے دیکھو | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_naNBAW80kk
گمشدہ برِاعظم ’زی لینڈیا‘ کی پوشیدہ حدود ظاہر ہوگئیں
کوئنز لینڈ: سمندر کی گہرائی میں زمینی حدود کی نقشہ سازی کے دوران بعد غرقاب شدہ براعظم ’زی لینیڈیا‘ کے مزید حدود کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں نیو کیلیڈونیا کورال ریف (مرجانی چٹانوں) اور ایک بہت بڑے ارضی ٹکڑے پر مشتمل ہے۔
خیال…