نیب کی احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے۔اس حوالے سے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)…
سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔سیکریٹری محنت و افرادی قوت نے یکم مئی کے ساتھ این اے 249 ضمنی انتخاب کی حدود میں29 اپریل کی عام تعطیل کا اعلان بھی کیا ہے۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے…
این اے 249: ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اجلاس، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائرہ لیا گیا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسن نے کی۔اجلاس کے دوران صوبے بھر…
سونے کی قی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی
ملک میں گزشتہ روز بغیر کسی تبدیلی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہو کر 89…
اسٹاک ایکسچینج میں منفی دن، 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 233 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 59 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100…
این اے 249 میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے ضمنی انتخابات کے پیش نظر این اے 249 میں عام تعطیل کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق این اے 249 کراچی ویسٹ میں 29 اپریل کو کلوز ہالیڈے ہوگا۔دوسری جانب الیکشن کمشنر کراچی سید ندیم حیدر نے حلقے میں 92…
فرخ حبیب وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات بنا دیا گیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم…
رمضان کے بعد طاقت کیساتھ میدان میں ہونگے: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد ہم پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک…
ویکسین کےعمل میں عمر کی شرط ختم ہونی چاہیے: مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومت کو سخت فیصلے کرنے کی ضرورت ہے جبکہ ویکسین کےعمل میں عمر کی شرط ختم ہونی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
گجرات: این سی او سی کے نئے احکامات پر آج سے عمل ہونے کا اعلان
صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے نئے احکامات پر آج سے عملدرآمد ہوگا۔ڈپٹی کمشنر گجرات کے مطابق آج شام 6 بجے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بند ہوجائیں گی اور صرف پیٹرول پمپ اور میڈیکل اسٹورز کھل سکیں…
مریم کے ابو نے بطور وزیر اعظم غنڈوں سے سپریم کورٹ ججز پر حملہ کرایا، شہزاد اکبر
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ مریم کے ابو نے بطور وزیر اعظم غنڈوں سے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ ججز پر حملہ کرایا، نہال ہاشمی سے ججوں کے بچوں کو قتل کی دھمکی دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان…
کورونا ویکسین، 40 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا عمل تیز
محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 40 سال سے زائد افراد کو رجسٹر کرنے کے اعلان کے بعد رجسٹریشن کا عمل تیز ہو گیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک 10 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا…
پاکستانیوں کا ’جانِ من‘ بننے کیلئے بیتاب ہوں: جانیمن ملان
پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 بقیہ میچوں میں اسلام آباد کی نمائندگی کیلئے تیار جنوبی افریقی کرکٹر جانیمن ملان کا کہنا ہے کہ وہ اردو میں جانِ من کا مطلب جانتے ہیں اور پاکستانیوں کا ’جانِ من‘ بننے کے منتظر ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری…
تاریخ میں پہلی بار گندم کی قیمت صوبوں میں یکساں نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملکی تاریخ میں پہلی بار گندم کی امدادی قیمت صوبوں میں یکساں نہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے کرنے پر تنقید…
جن علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ان پر توجہ دے رہے ہیں: عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جن علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ان پر توجہ دے رہے ہیں، بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے، حکومت کےلیے بلوچستان کے ووٹ کی ضرورت نہیں، اس لیے اس صوبے پر توجہ ہی نہیں دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے…
چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کیخلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے نیب زدہ افسران کے عہدوں پر براجمان ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کو کرپٹ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ نیب زدہ افسران کو عہدے نہ دیئے…
مریم نواز عیادت کیلئے ابصار عالم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز سینئر صحافی ابصار عالم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔مریم نواز کے ہمراہ مسلم لیگ نون کے پرویز رشید، خرم دستگیر، مریم اورنگزیب کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب…
عمران خان اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسوفٹ کے بانی ارب پتی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا کو درپیش مختلف چیلنجز پر اظہارِ خیال کیا گیا۔وزیراعظم اور بل گیٹس نے کورونا کی موجودہ صورتحال، پولیو کے خاتمے کی مہم اور صحت اور…
جاوید لطیف 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں
لاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف بیان دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور مسلم لیگ نون کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جاوید لطیف کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں…
کیون پیٹرسن کا لمبا چھکا لگانے پر ICC سے انوکھا مطالبہ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے لمبا چھکا لگانے پر قانون میں ترمیم کا کہہ دیا۔سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں آئی سی سی کے ٹی…