خریدی گئی ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچادی گئی
چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچادی گئی ہے۔حکام وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ سائنیو فارم ویکسین کی مزید 5 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچی ہیں، سائینو فارم ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچ چکی ہیں۔حکام کے مطابق…
گومل یونیورسٹی ڈیرہ کے وائس چانسلر مستعفی
گومل یونی ورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وی سی نے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ کے قیام کی مخالفت کی تھی، ڈاکٹر افتخار نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی مخالفت کی۔ہائر ایجوکیشن…
چیف الیکشن کمشنر کی سیکریٹری کو فوری لاہور پہنچنے کی ہدایت
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد سیکریٹری الیکشن کمیشن کو فوری لاہور پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے…
برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا
برطانیہ نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔برطانیہ اور پاکستان کے درمیان سفر سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو سفری…
وزیر اعظم کی اسلام آباد والوں کیلئے صحت سہولت کارڈ نظام لانے کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئےصحت سہولت کارڈ نظام لانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے عالمی وبا کورونا وائرس کسے صحتیابی کے بعد سیاسی امور سرانجام دیتے ہوئے بنی گالا آفس سے تصاویر جاری کی ہیں۔وفاقی وزیر برائے…
ڈسکہ انتخاب کا فیصلہ سلطنت عمرانیہ کے منہ پر طمانچہ ہے: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتے ہیں کہ خادمہ جی! این اے 75 ڈسکہ کا فیصلہ سلطنت عمرانیہ کے منہ پر طمانچہ ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | اسلام آباد کے تمام شہریوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ | 2…
https://www.youtube.com/watch?v=q5j0Fcm6Y_M
پاکستان میں کورونا مریضوں کے لئے پہلی جدید ایمبولینس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tV1Z7SChMew
ذہنی بیماری آٹزم سے آگاہی کادن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذہنی معذوری کے مرض آٹزیم سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منائے جانے کا مقصد عالمی سطح پر عوام کو بچوں کی ذہنی نشوونما کے بارے میں بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔آٹزم ایک ایسی بیماری ہے جس…
لعل شہباز قلندر کے مزار کے باہر ہنگامہ آرائی، 300 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج
لعل شہباز قلندر کے مزار کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعہ پر 300 سے زائد افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عرس کی منسوخی پر زائرین نے گزشتہ روز ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی تھی، 300 سے زائد افرادکےخلاف مقدمہ درج…
کورونا وائرس کا شکار سچن ٹنڈولکر اسپتال میں داخل
کورونا وائرس کا شکار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اسپتال میں داخل ہونےکا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ احتیاطی طور پر مجھے اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا…
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ پاکستان کیخلاف مشکلات کا شکار
سنچورین میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ صحیح ثابت ہوا۔جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی 55 کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ چکے ہیں، اوپنر کوئنٹن ڈی کوک 20 اور ایڈن مارکرم 19 رنز بنا…
اسلام آباد، جمعرات اور جمعے کو ریسٹورنٹ مکمل بند رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریسٹورنٹ جمعرات اور جمعے مکمل بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے طور پر 11 اپریل تک ریسٹورنٹ ہفتے میں 2 دن بند رہیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے…
لاہور: SOPs کی خلاف ورزی، 6 روز میں 918 مقدمات درج
لاہور میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔حکام کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر میں 6 روز کے دوران مجموعی طور پر 918 مقدمات درج کیئے جا چکے ہیں۔لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
پی آئی اے کا آج تک کوئی اثاثہ بیچا نہ بیچنے کا پروگرام ہے: غلام سرور خان
وفاقی وزیر برائے ہوا ابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کا کوئی ادارہ بیچنے کا پروگرام نہیں نا ہی پی آئی اے کے اثاثے بیچنے کا ارادہ ہے۔ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اظہارِ خیال…
کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 12، لاہور میں 20 فیصد ہو گئی
محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کےدوران کورونا…
ضمنی الیکشن NA249، پیپلز پارٹی امیدوار اہل قرار
الیکشن ٹربیونل نے این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔الیکشن ٹریبونل کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 پر پی پی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف محسن عباس کی جانب سےدائر درخواست پر سماعت…
کے پی میں بچے کورونا سے اب بھی محفوظ ہیں: سلیم جھگڑا
خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت تیمور سلیم جھگڑا کا صوبے میں کورونا وائرس بچوں میں پھیلنے اور اس سے بچوں کی ہلاکتوں کی خبروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ صوبے میں بچے کورونا سے اب بھی محفوظ ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے…
پشاور: اندر کھانا کھلانے پر 2 شادی ہالز کے منیجرز گرفتار
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تازہ ترین کارروائی کے دوران 2 شادی…
کشمیر یوں کے قاتل بھارت سے تجارت نہیں ہو گی: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کا قاتل ہے، حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ اس سے تجارت نہیں ہو گی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات…