جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان: کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں شدید اضافہ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھ کر 3 اعشاریہ 4 فیصد تک بڑھ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق شرح میں پہلے کے مقابلے میں تقریباً 2 فیصد اضافے کے بعد شہری…

اعجاز شاہ کی معاشرے سے جرائم کے خاتمے کی تجویز

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ نے معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے لیے تجویز دے دی۔منڈی فیض آباد میں تقریب سے خطاب میں اعجاز شاہ نے کہا کہ معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے لیے کمیونٹی پولیس وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے…

کراچی سے قوم پرست جماعت کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی میں بلال کالونی میں کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق سندھ قوم پرست جماعت سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے گروپ میں 20 سے زائد دہشت گرد شامل ہیں۔پولیس کا…

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی، ذرائع

اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 15 مارچ کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے تمام…

اورنگی کے مکینوں کو مکان کے بدلے مکان ملنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن نالے کے متاثرین ٹیکس ادا کرتے ہیں انہیں مکان کے بدلے مکان ملنا چاہیے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر…

مستونگ: پک اپ گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں پک اپ گاڑی الٹ جانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے کوہلو جانے والی پک اپ گاڑی مستونگ کے علاقے دشت میں بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2…

کوئٹہ: کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکرز کے لواحقین معاوضے سے محروم

کوئٹہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کے لواحقین معاوضے سے محروم ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ صوبے کے 5 ڈاکٹروں سمیت 20 سے زائد اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شہید ملازمین کے لواحقین کو ابھی…

بلوچستان میں ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 136 ہوگئی

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوگیا، صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 3.6 ہوگئی، صوبے کے تین اضلاع کوئٹہ، خضدار، اور ژوب سے 18 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 8 مریض صحتیاب ہوگئے۔محکمہ صحت…

اسمبلی میں پھول رکھے جائیں تاکہ کسی کا بلڈ پریشر ہائی نہ ہو، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بھی پھول رکھے جائیں تاکہ کسی کا بلڈ پریشر ہائی نہ ہو۔سکھر میں آئی بی اے یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یہاں پھولوں کی نمائش میں بہت…

اللّٰہ کرے اپوزیشن استعفیٰ دے، بہت مزا آئےگا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ اللّٰہ کرے اپوزیشن استعفیٰ دے تو بہت مزا آئے گا۔ استعفوں کےبعد الیکشن لڑیں گے اور سب کو فارغ کردیں گے۔نوشہرہ میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت گرانے کے لیے عدم اعتماد کے علاوہ کوئی…

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ہلاک سیاہ فام کے اہلخانہ سے تصفیہ

امریکی شہر مینی پولس میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شخص کے اہلخانہ سے تصفیہ ہوگیا ۔مینی پولس کی انتظامیہ اور جارج فلائیڈ کے اہلخانہ کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے کہ سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے کیس میں ان کے اہلخانہ کو 27 ملین…

افغانستان سےامریکی فوج کامکمل انخلاء تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ

افغانستان سے امریکی فوج کامکمل انخلا تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے یکم مئی کی ڈیڈلائن پر عمل ہوتا نظرنہیں آتا۔امریکی میڈیا نے جوبائیڈن انتطامیہ کے عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ جوبائیڈن انتظامیہ شراکت…

بحیرہ روم: تیل بردار ایرانی بحری جہاز پر دہشتگرد حملہ

بحیرہ روم میں ایران کے آئل ٹینکر پر حملے میں ایرانی بحری جہاز کو معمولی نقصان پہنچاہے۔ترجمان ایرانی شپنگ کمپنی علی غیاثی کے مطابق بحیرہ روم میں تیل بردار ایرانی بحری جہاز پر دہشت گرد حملہ ہوا، حملے میں ایران کے آئل کنٹینر کو نقصان…

مصر: کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 20 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردیں جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں…

سعودی عرب میں 7 نئے سینما گھر کھولے جائیں گے، سعودی میڈیا

سعودی عرب  کے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 7 سینما گھر کھولے جائیں گے ۔سعودی میڈیا کے مطابق نئے سینما گھر ریاض، جدہ اور بریدہ میں کھولے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ پرانے سینما گھروں میں نشستوں…

افغانستان : ہرات میں کار بم دھماکا، 8 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہرات میں ہونے والے کار بم دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ گزشتہ شب پولیس آؤٹ پوسٹ پر ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ 60 افراد زخمی ہیں۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں…

سانحہ کرائسٹ چرچ کو دو سال مکمل، یادگاری تقریب منعقد

نیوزی لینڈ کی حکومت کرائسٹ چرچ مسجد سانحے کے شہداء کو نہیں بھولی، سانحےکے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر یادگاری تقریب ہوئی۔تقریب میں متاثرہ افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔کرائسٹ چرچ میں ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم…

سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قانون کا نفاذ

سعودی عرب میں ملازمت کا نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے قانون کے بعد کفالت کا نظام ختم ہوجائے گا۔کل (اتوار) سے نافذ ہونے والا ملازمت کا نیا قانون تین نکاتی ہے، جس کے 4 بڑے اہداف ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے قانون کے…