لگتا ہے یہ گوالمنڈی میں نہیں برطانیہ کے محلات میں پیدا ہوئے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ گوالمنڈی میں نہیں بلکہ پیدا ہی برطانیہ کے محلات میں ہوئے تھے۔غازی بھروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں…
انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے۔انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوکر 159 روپے 10 پیسے کا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 28 پیسے بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کم ہوکر 12 ارب 88 کروڑ ڈالر…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے لیے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلو نے ملاقات کی ہے۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
ڈسکہ ضمنی انتخاب کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران گوندلہ پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے زخمی 2 افراد دم توڑ گئے۔ ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی 1شخص اسپتال میں زیر علاج ہے۔ ضمنی انتخاب کے…
ن لیگ کا این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن نے این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور طارق فضل چودھری الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن نے این اے 75 پولنگ کا وقت بڑھانے کے لیے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دے…
مریم نواز نے ڈسکہ میں ووٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹرز پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پولیس کے لاٹھی چارج کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ پولیس…
سندھ میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاہے مارے جارہے ہیں ، سعید آفریدی
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہمارے پارٹی رہنماؤں ہر جھوٹے مقدمے بناکر گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، وزیر اعظم اور گورنر سندھ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس صورتحال کا نوٹس لیا جائے۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق…
مریم نواز سے اسد عمر کا دلچسپ سوال – 19 فروری 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_E0-_GiLdSk
ذاکر کی کچن – 19 فروری 2021 | مٹن کھارا مسالہ | پیٹا پیزا | ذاکر کی کچن پر آج
https://www.youtube.com/watch?v=t_8BQXb2VoQ
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | پولز کے ذریعہ ڈسکہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں بد…
https://www.youtube.com/watch?v=dG-IWkOP9oU
آج کے این اے اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج | قومی اسمبلی میں عمر ایوب کی جارحانہ تقریر
https://www.youtube.com/watch?v=j-pU9EaYy5o
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق قلعہ کالروالا اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ نارووال مریدکے روڈ پر حد نگاہ 10 میٹر سے بھی کم ہے۔منڈی بہاءالدین شہر اور…
واٹس ایپ کا صارفین کیلئےمنفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر…
ناسا کا خلائی مشن کامیابی سے مریخ پر لینڈ کرگیا
ناسا کا پرسیورینس بلآخر کامیابی سے مریخ پر لینڈ کرگیا ہے۔ناسا کےسائنسدانوں نے مریخ پر کامیاب لینڈنگ کو انسانوں کےمریخ پر پہنچنےکی جانب اہم قدم قرار دیا ہے ۔ناسا کےسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پرکامیاب لینڈنگ مریخ پر زندگی کےآثار اور…
اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام سے زمین اور روزگار میں امتیازی سلوک ہو رہا ہے، بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو یکطرفہ طور پر کالعدم قرار دیا ہے۔انسانی حقوق…
نیویارک میں برفانی طوفان، نظام زندگی متاثر
امریکا کی ریاست نیویارک میں برفانی طوفان کے سبب ہونے والی کئی انچ برف باری سے نظام زندگی متاثر ہوگئے۔مختلف ریاستوں میں پائپ لائنز میں پانی جمنے سے شہریوں کو دہرے مسائل کا سامنا ہے، لوزی اینا میں 10 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم…
شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کا چالان
ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو اسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ملکہ ہو یا شہزادہ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے، برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔…
پی پی 51 میں ضمنی انتخاب، نون لیگی رہنما میاں مدثر گرفتار
پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 51 گوجرانوالا میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے اس موقع پر پولیس نے مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکریٹری اطلاعات میاں مدثر کو گرفتار کر لیا۔قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے…
ملکی تاریخ کی پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کے 2 ملزمان گرفتار
ملکی تاریخ کی پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کے دو ملزمان گوجرانوالا سے گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق ڈکیتی کا مرکزی ملزم اب تک مفرور ہے، ملزمان نے سرمایہ کاری کے لیے لاہور آئے دو غیر ملکیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا تھا۔ملزمان نے غیر…
گجرات: کورونا میں اضافہ، 2 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن
محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر گجرات کے 2 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری 10 بلاک اے کی گلی نمبر دو اور چار میں اسمارٹ لاک…