جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری کے دوست کا کورونا سے انتقال

نئے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے قریبی دوست عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کے دوست ملک تُرکی میں انتقال کرگئے۔فواد چوہدری نے اپنے دوست اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔وفاقی وزیر نے اپنے…

کرکٹر حسن علی کا اہلیہ کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ سامعہ خان کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی خوش قسمتی ہے۔پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بولنگ کرنے والے حسن علی نے اپنے…

ورلڈ نمبرون جوکووچ ہار کر مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ سے باہر

ورلڈ نمبرایک نواک جوکووچ شکست کے بعد مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ سے باہر ہوگئے۔فرانس میں کھیلے جانے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے میچ میں جوکووچ کامقابلہ برطانیہ کے ڈان ایوان سے ہوا، جوکووچ شروعات سے ہی اچھا کھیل پیش نہ کر سکے جب کہ ایوان نے شروع سے…

عثمان بزدار نے یونیورسٹیز کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 3 یونیورسٹیز کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی۔بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، کوہ سلیمان یونیورسٹی راجن پور، یونیورسٹی آف حافظ آباد کیلئے فنڈز جاری ہوں گے۔بابا فرید،کوہ سلیمان اور حافظ آباد…

بلوچستان: کورونا کی شرح 8 فیصد، کوئٹہ میں 8.6 ہو گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 8 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 8 اعشاریہ 6 فیصد ہو گئی، 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے 82 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 69 کورونا مریض صحت یاب بھی ہوگئے، اس وباء…

بزدارحکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئےاربوں کی سبسڈی دےرہی ہے،فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارحکومت کی عوام کو ریلیف دینے کے لیے اربوں کی سبسڈی دے رہی ہے۔فردوس عاشق نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خود ساختہ منہگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے…

کراچی امراض قلب اسپتال کو NICVD کا حصہ بنانے کیلئے محکمہ قانون، بلدیات سے مدد طلب

محکمہ صحت سندھ نے کراچی امراض قلب اسپتال (کے آئی ایچ ڈی )کو کارڈیو کا حصہ بنانے کیلیے اقدامات تیز کرتے ہوئے محکمہ قانون اور بلدیات سے بھی مدد طلب کرلی ہے ۔ حکام محکمہ صحت کے مطابق کراچی امراض قلب اسپتال کو این آئی سی وی ڈی کا سیٹلائٹ…

اسلام آباد: مختلف اسپتالوں میں 508 آکسیجن بیڈز پر کورونا مریض زیرِ علاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں کے 807 آکسیجن بیڈز میں سے 508 پر کورونا وائرس کے مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص 299 آکسیجن بیڈز خالی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں…

شنیرا سے علیحدگی، وسیم اکرم بھی اُداس

سوئنگ کے سلطان کے لقب سے دُنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنی اہلیہ شنیرا سے طویل جُدائی پر اُداس نظر آرہے ہیں۔حال ہی میں شنیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک معمر جوڑا…

صدر کی کورونا سے نجات کیلئے آج ’یومِ توبہ و استغفار‘ منانے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپیل پر ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء سے نجات کے لیے آج جمعے کا دن ’یومِ توبہ و استغفار‘ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ…

سپریم کورٹ میں فریال تالپور و دیگر کیخلاف نااہلی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور ، سہیل انور سیال سمیت منظور وسان اور ناصر حسین شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اپریل کو نااہلی کیلئے دائر…

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ وزیراعظم کے دورۂ کراچی سے لاعلم

وزیر اعظم عمران خان آج سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اس اہم دورے کے حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے لاعلمی کا اظہار کردیا۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آئے تو ان کا استقبال کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان…

چیف جسٹس کے روبرو کورونا کا مریض وکیل پیش، عدالت میں ہلچل

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے روبرو کورونا وائرس کے مریض وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں ہلچل کی کیفیت پیدا ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے وکیل خالد محمود سے استفسار کیا کہ آپ کی التواء کی درخواست آئی تھی؟وکیل…

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 11 سے 3 بجے تک بند

حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر 11 بجے سے 3 بجے تک پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں جزوی طور…

گیلانی پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر فردِجرم عائد کرنے کی کارروائی 18 مئی تک مؤخر کر دی ہے۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف…

کراچی: پولیس مقابلہ، نوجوان اور ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈاکو کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر کی منور چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں 2 افراد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے…

شہباز گل نے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے وزیر اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے والے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اپنےسیاسی شعور، ذہانت اور عوامی اسٹائل کی وجہ سے عوام میں ایک مقبول…

کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 اسکول بند

کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مزید 2 اسکول بند کر دیئے گئے، جس کے بعد شہر میں 2 روز کے دوران بند کیئے گئے اسکولوں کی تعداد 6 ہو گئی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کوئٹہ کی سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی 15روز کیلئے بند…

کراچی، ملازم بھائیوں کیخلاف PTI ایم این اے کا مقدمہ

کراچی میں حکومتی جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے جمیل احمد کے 2 ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے اور رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، ملازم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مقدمہ جھوٹا ہے کام کرنے سے انکار کرنے پر…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 110 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…