امریکا: لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم
امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں تاہم ریاست ٹیکسس سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ریاست میں درجہ حرارت…
پی ایس ایل 6، نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے شائقین کیلئے کھول دیئے گئے
پی ایس ایل 6 کا میلہ آج سجنے کو تیار ہے، نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے شائقین کیلئے کھول دیئے گئے ہیں۔اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کے 13 دروازے اوپن کردیئے گئے، شائقین نے نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کرنا شروع کردیا۔پاکستان…
کرکٹر ویرات کوہلی بھی ڈپریشن کا شکار رہ چکے ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ دبئی (جنگ نیوز) کنگز الیون پنجاب کے خلاف شکست…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | پریزائیڈنگ افسران نتائج سے محروم ہوگئے 20 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=HtjmmFq-wHs
ایپل نے 217 نئے ایموجیز پیش کردیئے
موبائل فون بنانے والی کمپنی ایپل نے صارفین کے لیے 217 نئے ایموجیز پیش کرد یئے جو آئی او ایس کے 14.5 ورژن میں نظر آئیں گے۔ایپل نے آئی او ایس14.5میں سرنج ایموجی سے سرخ رنگ کو ہٹا دیا ہے جس کا مقصد کورونا ویکسینیشن کی اہمیت اجاگر کرنا…
بھارت: کئی وزرا اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے کئی وزرا اور سیاستدان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ریاست مہاراشٹرا کے ہیلتھ انچارج سمیت کئی وزرا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ 50 سالہ ایم ایل اے میں بھی کورونا…
مشاہد اللّہ خان نے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی، بابر اعوان
مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مشاہد اللّہ خان ورکنگ کلاس میں نچلی سطح سے اُٹھے اور مظالم کے خلاف آواز اٹھائی۔بابر اعوان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد اللّہ مرحوم جب پیاسی یونین کے ممبر تھے تو ان کے بھائی…
پنجاب: گورنر ہاؤس میں ایم این ایز کی بیٹھک آج ہوگی
حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں لاہور اور گوجرنوالہ ڈویژن کے ایم این ایز کی گورنر ہاؤس میں آج بیٹھک ہوگی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے بلائے گئے افراد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر…
رؤف صدیقی نے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا کہ رؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم…
جب شعیب اختر نے بھارتی کرکٹرز کو لگاتار دو گیندوں پر بولڈ کیا
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بھارت کے دو بہترین بیٹسمینوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کو لگاتار دو گیندوں پر بولڈ کرنے کے 22 سال مکمل ہوگئے ہیں۔اس تاریخی دن کے 22 برس مکمل ہونے پر شعیب…
سینیٹ الیکشن: آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان گزشتہ روز رات گئے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران آصف علی زرداری اور نواز شریف نے سینیٹ الیکشن، سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 24 لاکھ 64 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 89 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 64…
کورونا وائرس: کس ملک میں کونسی ویکسین کا استعمال ہو رہی ہے؟
دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف کمپنیوں کی بنائی گئی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی ہے، ہر ملک میں پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔تائیوان نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔روسی کورونا…
ڈسکہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دیدیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کاحکم دے دیا ہے اور کہا کہ شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔عثمان بزدار نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت پر…
نثار مورائی کو 7 سال قید و جرمانے کی سزا
کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نثار مورائی اور سلطان قمر صدیقی کو 7,7سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے کیس میں نامزد دیگر 2 ملزمان…
کابل میں 2 دھماکے،خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں دو آئی ای ڈی دھماکوں میں تین افراد ہلاک، دو زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں 15منٹ کے وقفےسے دو دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا صبح آٹھ بجے دارالامان روڈ پر ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا پی ڈی فور…
فرانس کا نیا قانون اور مسلمانوں کے خدشات: ’عربی میں بات کی تو مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہا گیا‘
فرانس میں نئے قانون سے مسلمان کیوں پریشان ہیں؟ ’عربی میں بات کی تو ایک فرانسیسی خاتون چیخ کر مجھے دہشتگرد اور مہاجر کہنے لگی‘'میں سنہ 2009 سے فرانس میں رہ رہی ہوں اور میں نے کبھی بھی نہ اجنبیت محسوس کی اور نہ ہی مجھے کسی نسل پرستانہ رویے…
امرتا شیر گل کی میراث اور لاہور سے تعلق – بی بی سی یو آر ڈیयू کی تلاش
https://www.youtube.com/watch?v=C7kqEkMaX10
کراچی نے پی ایس ایل 2021 کے لئے لائٹس روشن کیں پی ایس ایل 6 کراچی میں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VrEdP4ssmFM
شاہد خاقان کا پریزائڈنگ افسروں کے اغواء کا الزام
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پریزائیڈنگ افسروں کے اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر اور تھیلے غائب ہوئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…