جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال ہو گیا۔ خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرخ شاہ کو دو روز کے لیے پیرول پر رہا کر دیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کے بھتیجے حارث شاہ کی نماز جنازہ صبح ساڑھے 11 بجے ادا کی جائے گی۔…

سندھ کا مالی سال 22-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا مالی سال 22-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے لئے سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14 کھرب سے زائد ہوگا۔سندھ کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ امن و امان کیلئے 105 ارب، صحت کیلئے 172 ارب، اسکول…

اسرائیل کی قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت

اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو آج مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت دیدی۔ مارچ غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے حق میں کیا جائے گا۔حماس کی مخالفت اور رد عمل کے پیش نظر نیتن یاہو حکومت نے ریلی گزشتہ ہفتے ملتوی کروا دی…

اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ صبح اور رات کے اوقات…

کراچی سمیت سندھ میں چھٹی تا آٹھویں اسکولز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکولز کھل گئے ہیں، اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔بچوں کی اسکول آمد کے موقع پر کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا گیا ہے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کے…

کراچی :بنارس میں بچوں کا جھگڑا بڑوں تک جا پہنچا، 1ہلاک ،3 زخمی

کراچی کے علاقے بنارس کالونی میں بچوں کے جھگڑے پر پڑوسی آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 1شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنارس کالونی رحمانی محلہ میں پڑوسی بچوں کے جھگڑے میں بڑے بھی شامل ہوگئے اور ایک دوسرے پر…

سندھ میں پہلی تا پانچویں کلاس 21 جون سے کھولنے پر غور

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا ، پہلی تا پانچویں کلاس کو 21 جون سے کھولنے پر غور کیا گیا جارہا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہفتے میں…

افتخار اور عامر کی تکرار ہیٹ آف دی مومنٹ تھی، شاداب

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا افتخار احمد اور محمد عامر کے درمیان تکرار پر کہنا ہے کہ وہ ہیٹ آف دی مومنٹ تھا۔گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی…

سکھر: کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی

سندھ کے شہر سکھرکے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔سکھر (بیورو رپورٹ) لوگوں کو کتوں کے کاٹنے سے متعلق...کتوں کے کاٹنے کے تمام زخمیوں کو سول اسپتال سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ کے…

بلاول نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس لگانے کا IMF کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر اربوں…

شاہراہِ بابوسر ناران پر بڑی گاڑیوں پر پابندی، سیاحوں کا احتجاج

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ضلعی انتظامیہ نے شاہراہِ بابوسر ناران کو صبح 4 بجے سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سیاحوں نے اس فیصلے پر احتجاج کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ…