جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے سےمتعلق ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپیل پر فیصلے تک این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب دوبارہ کرانے کا حکم معطل کرنے کی استدعا کردی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے…

حکومت نے سنگل ڈوز چینی ویکسین ’کین سائنو‘ کی خریداری کا آرڈر دے دیا

حکومت پاکستان نے چین کی کین سائنو بائیولوجکس انکارپوریشن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کین سائنو بائیو ویکسین کی ساٹھ ہزار خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا۔وفاقی حکام کے مطابق چین سے سنگل ڈوز ویکسین کی 60  ہزار خوراکیں  خریدی جائیں گی، کین…

اسلام آباد میں پولن الرجی میں اضافہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں روز بہ روز اضافہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں 12 ایسے درخت پائے جاتےہیں جوپولن الرجی کے پھیلاؤ کاباعث بنتے ہیں اور ان کی نشوونما بھی بہت تیزی سے ہوتی ہے، ان میں بلیک میلبری اور وائلڈ…

عمر گل کے ہاں ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے ہاں بیٹی ’زینب‘ کی پیدائش ہوئی ہے۔سابق کرکٹر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ’اللّٰہ نے ایک بار بھر انہیں رحمت سے نوازا ہے، زینب اور ماہ دونوں خیریت سے ہیں اور بخیر و عافیت گھر آگئے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 43افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4اعشاریہ 5 فیصد رہی اور کورونا کے مزید 43مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…

’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام کا آغاز آج ہوگا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام کا آغاز کریں گے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ موبائل وین سے دیہاڑی دار مزدوروں اور غریب…

جعلی طریقے سے پائلٹس امتحان پاس کرنے کا کیس، 4 ملزمان کی ضمانت

اسپیشل کورٹ سینٹرل کراچی نے جعلی طریقے سے پائلٹس کو امتحان میں پاس کرنے کے کیس میں 4 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔چاروں ملزمان کا تعلق سول ایوی ایشن کی لائسنسنگ برانچ سے ہے، ملزمان میں عبد الرئیس، آصف الحق، فیصل منظور انصاری اور خالد…

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومتی ٹیم کو آج طلب کرلیا۔انتخابی اصلاحات سے متعلق اجلاس آج دن ساڑھے تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں وزیراعظم…

صادق سنجرانی کی جیت کیلئے ہر قانونی حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کی جیت کے لیے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن خرید و فروخت سمیت تمام…

افغانستان میں امریکہ کا قیام امن کا منصوبہ امید کی کرن یا مزید بربادی کا پیش خیمہ؟

افغان امن عمل: افغانستان میں امریکہ کا قیام امن کا منصوبہ امید کی کرن یا مزید بربادی کا پیش خیمہ؟افغانستان میں قیام امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایک نیا پلان اور ایک خط منظر عام پر آیا ہے جس میں افغانستان…

دو ڈی آئی جیز کی دو دہائیوں کی پوری ملازمت سندھ میں گزر گئی، سندھ بدری کے منتظر پولیس افسران کی…

روٹیشن پالیسی کے تحت تیار کی گئی پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسران کی فہرست میں شامل ایک پولیس افسر تبادلے کے بعد مزید 20 ڈی آئی جیز 10 سال سے زائد عرصے سے سندھ میں تعینات ہیں۔وفاق کی جانب سے سندھ بدری کے احکامات کا سامنا کرنے…

خاندانی نظام ختم کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر استحکام خاندان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ خاندانی نظام ختم کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے، اسے کسی…

علی حیدر کی وڈیو بنانے کےلیے اِسٹنگ آپریشن کیا، اسلم خان

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی ویڈیو بنانے کے لیے اِسٹنگ آپریشن کیا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان…

باغ، نکیال، سوات میں بارش، پہاڑوں پر برف

آزاد کشمیر میں باغ، نکیال سمیت بیشتر علاقوں اور سوات میں بارش و پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔چلاس اور مری میں بارش ہوئی جبکہ بابوسر، نانگا پربت اور تانگیر ویلی میں برف پڑی۔ اسلام آباد کے چند علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔بشکریہ…

فردوس عاشق نے جو بات کی وہ ہم نے نہیں کی، ترجمان چودھری شجاعت

چودھری شجاعت حسین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے گھر مہمان تھے۔ گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا ہماری روایت نہیں۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے جیسی بات کی ہم نے کبھی ایسی بات نہیں کی۔ آئندہ…