? براہ راست | گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=lArKGy_jG0A
بریکنگ نیوز: بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=1U_plJrBVOg
ٹائیگرز کا رائلز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج کھیلے جارہے دن کے دوسرے میچ میں مظفرآباد ٹائیگرز نے میرپور رائلز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کو 8 وکٹ سے شکست…
پاکستان کو 4 ارب 27 کروڑ ڈالر قرض ملنے کا امکان
رواں ماہ پاکستان کو 4 ارب 27 کروڑ ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قرض آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی دیں گے، آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر جبکہ عالمی بینک سے 1 ارب ڈالر قرض ملے گا۔ذرائع کے مطابق ایشیائی…
شادی کی سالگرہ پر شنیرا کو مِس کررہا ہوں، وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کو مِس کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں وسیم سے شادی کو 8 برس جبکہ ان سے…
کابل کے فیشن فوٹوگرافر: 'میں برقعے کے پیچھے آزادی کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر لیتا ہوں'…
https://www.youtube.com/watch?v=vAaQEX-qXFk
لائیو | فرخ حبیب خطاب کی تقریب | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=H5d5Ib0k2sc
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | افغانستان کے حالات بدل گئے ہیں۔ 13 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=Z_VoltwAJaM
بریکنگ نیوز: فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=efbjv9_0hQY
کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کو ہرا دیا
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کو 8 وکٹ سے شکست دےدی۔میچ میں کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔اوورسیز وارئیرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6…
انگلینڈ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل پاکستان آئے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پی سی بی کے مطابق انگلینڈ کی مینز اور ویمن ٹیمیں 9 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گی، مینز ٹیم کی قیادت اوئن مورگن اور ویمن…
ویسٹ انڈیز پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کریں گے، فواد عالم
جمیکا ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم کی جانب سے شاندار بیٹنگ کرنے والے فواد عالم اور فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ پہلے دن کا اختتام مہمان ٹیم کی دو وکٹیں لیکر اچھا رہا۔56رنز کی اننگز کھیلنے والے فواد عالم کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ کا پہلا دن…
بریکنگ نیوز: پاک بمقابلہ انگلینڈ 2021: دورہ انگلینڈ کا مکمل شیڈول پاکستان۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=jXNMOJMu3CA
پنجاب اسمبلی:حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں سخت جملوں کا تبادلہ
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ایوان میں ایک دوسرے پر شدید الزام تراشی اور نعرے بازی کی گئی۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نون کے رکن اسمبلی ملک ارشد کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ…
امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان سب سے زیادہ افغانستان میں امن کا متمنی ہے، امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان مسئلے…
کراچی، تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں اگلے تین روز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوا، بونداباندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا بحال رہنے کا امکان ہے، کراچی میں…
جہانگیرترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا…
یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان
حکومت نے یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے 18 اور 19 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔9 اور 10 محرم کو تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں…
کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کرانے کا حکم دیتے ہوئے وہاں امن بحال کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے۔رحیم یار خان مندر حملہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت…
افغانستان کے واقعات کا اثر پاکستان پر بھی پڑا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے واقعات کا اثر پاکستان پر بھی پڑا، کابل میں ایسی حکومت چاہتے ہیں جو عوام کی نمائندہ ہو۔وفاقی وزیر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ تمام فیصلے ہم آزادی سے نہیں کرتے…