جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوشہرہ کا ضمنی الیکشن ن لیگ نے جیتا نہیں چوری کیا ہے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ نوشہرہ میں پی کے 63 کا ضمنی  الیکشن مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے جیتا نہیں چوری کیا ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی کے 63 کے انتخاب میں 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی…

پیپلز پارٹی کی پیشکش، ایم کیو ایم پاکستان کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم، ذرائع

سینیٹ انتخابات سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پیشکش پر ایم کیو ایم پاکستان کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی پیشکش پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، رابطہ کمیٹی کی اکثریت نے…

اسلام آباد میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پرنس روڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے دو تفتیشی ٹیمیں بنادیں۔پولیس کے مطابق تفتیشی ٹیمیں 24 گھنٹےمیں رپورٹ ڈی آئی جی آپریشنز کو…

گجرات کے گاؤں ڈھنڈالہ میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

گجرات کے گاؤں ڈھنڈالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔مقابلے میں مارے گئے 3 افراد کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایلیٹ فورس کا اہل کار جاں بحق ہو گیا۔بشکریہ جنگ;} a…

ایف بی آر نے شبلی فراز کے اثاثوں پر اعتراض لگادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے اثاثوں پر اعتراض لگادیا ہے۔ذرائع کے مطابق شبلی فراز نے اپنے اثاثوں میں لاکھوں روپے کا تحفہ ظاہر کیا ہے، قانون کے مطابق شبلی فراز بھاری مالیت کا تحفہ…

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی ترتیب دیدی

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2021ء میں کامیابی کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی…

آج سندھ میں کورونا وائرس سے 7 مریضوں کا انتقال، 262 نئے کیسز کی تشخیص، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 مریض انتقال کرگئے، جبکہ 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 384 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں10057…

ن لیگ کی سیٹوں سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ڈی ایم الیکشن سینیٹ میں حکومت کو چیلنج کر رہی ہے، ہم نے ن لیگ کی سیٹس پنجاب سے نکالی ہيں، ن لیگ کے یہ ووٹ فائدے مند ہوں گے جب ہم چیئرمین سینیٹ کے لیے…

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کا جام شورو میں علاقائی دفتر قائم ہوگا

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس نے جام شورو، سندھ میں علاقائی دفتر کے قیام کے لیے آج سندھ حکومت کے ساتھ ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔پی این سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید اور سند ھ حکومت کی طرف سے ثقافت، سیاحت اور نوادرات کے…

خیبر پختون خوا: سینیٹ الیکشن کیلئے حکمران اتحاد کے 6 امیدوار میدان میں

خیبر پختون خوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے تحریک انصاف نے 6 امیدوار اتار دیے ہیں۔پشاور میں سینیٹر فیصل جاوید اور ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ صوبے سے سینیٹ الیکشن کے لیے 6 امیدوار ہیں۔ کامران بنگش…

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن کے لیے مکمل طور پر متحد ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات کے لیے مکمل طور پر متحد ہے، سینیٹ الیکشن کے فوری بعد سربراہی اجلاس ہوں گے اور نئی حکمت عملی وضع کی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا…

سینیٹ کی دو نشستوں کیلئے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا، ایم کیو ایم ارکان

ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلزپارٹی کی پیشکش پر ایم کیو ایم پاکستان نے آج اہم…

میں نے بھارت سے لندن تک بیٹھے ملک دشمنوں کو للکارا، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے بھارت سے لندن تک بیٹھے ملک دشمنوں کو للکار دیا۔سہراب گوٹھ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شہر میں کلمہ پڑھنے والوں سے کلمہ پڑھنے والوں کو قتل کرایا گیا۔انہوں نے کہا…

حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد دونوں کامیاب ہوں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی تک کی صورتحال میں حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد دونوں کامیاب ہوں گے۔ اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ جن  پی ٹی آئی ارکان کے بارے میں سُنا تھا کہ وہ ووٹ نہیں دیں گے وہ بھی  ووٹ دینے کو تیار ہیں۔ وفاقی وزیر…

بلاول بھٹو کا حمزہ شہباز سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ن لیگ کے سینئر رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کے مطابق بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز سے ٹیلیفونک بات چیت میں انہیں رہائی پر مبارک باد…

آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پی پی کے شریک…

یوسف رضا گیلانی این آر او لیگ کا حصہ ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے، فیٹف کے معاملے پر قانون سازی کرنے لگے تو اپوزیشن نے این آر او مانگا، اپوزیشن نواز شریف، مریم نواز، احسن اقبال ، خورشید شاہ، آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی کے…

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیو ایم پاکستان کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم میں شمولیت کی پیشکش کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی کو…