بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مودی پنج شیر کی من گھڑت کہانیاں چلا رہا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مودی پنج شیر کی من گھڑت کہانیاں چلا رہا ہے، بھارتی میڈیا جھوٹ اگل رہا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے یومِ دفاعِ پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جا رہی ہے جس میں غیر ملکی ہاتھ ہے۔

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن والے الیکشن مہم پر ہیں، پی ٹی آئی کے خلاف نہیں۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ…

وفاقی وزیرِداخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ افغانستان کے اکاؤنٹ بحال کیئے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.