جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رواں مالی سال 29 ارب 37 کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جون میں 2 ارب 68 کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون کی ترسیلاتِ زر شامل کر لینے کے بعد مالی سال 21-2020ء کی ترسیلاتِ زر 29 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں۔رواں برس…

عراق کے اسپتال میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 64 ہوگئی

عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 64 ہوگئی ہے، حکام نے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔عراقی حکام کے مطابق آگ لگنے سے ہلاک افراد میں سے 39 کی شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔حکام کے…

یہ ملکی تاریخ کا میگا فنڈنگ گھپلا ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجود ہمارے ایکسپرٹ نے تمام ڈیٹا کا جائزہ لےکر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بنائی اور جمع کرائی ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا میگا فنڈنگ گھپلا ہے۔اکبر ایس بابر…

عمران، وزراء، چیئرمین نیب نے تاریخ کبھی نہیں پڑھی: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان، ان کے وزراء اور نیب کے چیئرمین نے تاریخ کبھی نہیں پڑھی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کیس کھلی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف کیس کے لیے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات ختم کر دیئے اور کیس کھلی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مشیر عالم…

اسلام آباد:کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پر عملے نے کام چھوڑ دیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پر وفاقی اسپتال کے عملے نے کام چھوڑ ہڑتال کر دی ، پمز، پولی کلینک، سی ڈی اے اسپتال میں ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔اسلام آباد میں کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پرمظاہرین کا کہنا ہے کہ…

افغان حکومت ،طالبان امن کوششوں کو تیز کریں، حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان امن کیلئے کوششوں کو تیز کریں۔حامد کرزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ جلد امن سےمتعلق بامعنی مذاکرات دیکھیں گے، طالبان کو اضلاع پر قبضہ کرکے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔انہوں…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 81 لاکھ 34 ہزار 948 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…

کابل میں ترک افواج کی موجودگی کیخلاف افغان طالبان کا انتباہی بیان

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے ترک فوج کے افغانستان میں رہنے کے فیصلے کی سخت مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے کے تحت تمام غیر ملکی افواج کا افغانستا ن سے انخلا ضروری ہے، ترک فوج کی موجودگی افغانستان کی خودمختاری،…

لاہور:صوبائی وزیر کی کتے کے کاٹنے سے جاں بحق بچے کے گھر آمد

لاہور میں صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے کوٹ لکھپت میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے جاں بحق معصوم بچے بلال کے گھرجاکر اس کے والدین سے تعزیت کی۔صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے بچےکے والدین سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ مال کا…

ابتک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی ویکسینیشن مکمل

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی کورونا وائرس مکمل ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے…

لاہور: مدرسے میں زیادتی کیس کا چالان تیار

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے کیس میں پولیس نے مقدمے کا چالان تیار کرلیا ، چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع پراسیکیوشن کے مطابق چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کے 5بیٹوں کو بھی ملزم نامزد کیا گیا…

شہباز اور حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا، فیصلہ جاری

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ایف آئی اے کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی گزشتہ سماعت کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی عدالت کے…

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی دہشتگردی کا راج ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی دہشت گردی کا راج جاری ہے، دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے۔یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے…