جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی میں استحقاق ترمیمی بل منظور

پنجاب اسمبلی نے استحقاق ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔اسپیکر اسمبلی پرویز الہٰی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر ق لیگ کے ساجد احمد بھٹی نے ترمیمی بل پیش کیا۔ اس بل کے تحت استحقاق ایکٹ سے صحافیوں سے متعلق شقوں کو…

عثمان مرزا کیس: ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اس متاثرہ خاتون نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے بتایا کہ عثمان مرزا کافی عرصہ مجھے ہراساں کرتا رہا۔ڈسٹرکٹ…

جھیل میں ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

آپ نے ہوائی جہاز پر سانپ کی موجودگی کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے جہاز پر مچھلی کی موجودگی کے بارے میں سنا ہے؟ اگر نہیں سنا تو پھر یہ ویڈیو آپ کو دکھادے گی۔ اس ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ امریکا میں ریاست یوتھا کی ایک…

ماضی میں ریاست نے چھوٹے مفادات کیلئے سمجھوتہ کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ماضی میں ریاست نے چھوٹے مفادات کے لیے سمجھوتہ کیا۔خیالات کا اظہار انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ …

مسلم فیملی لا فقہ جعفریہ، حقِ وراثت اور طلاق سے متعلق بلز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مسلم فیملی لاء فقہ جعفریہ، حقِ وراثت اور طلاق سے متعلق دو بلز مسترد کر دیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس بیرسٹر علی ظفر کی زیرِ صدارت ہوا۔کمیٹی نے مسلم فیملی لا فقہ جعفریہ،…

ہیلی فیکس میں قانون شکن ڈرایئوروں کی شناخت کے لئےجدید نظام متعارف

ہیلی فیکس میں قانون شکن ڈرائیوروں کی شناخت کے لئے جدید نظام متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس قومی ڈیٹابیس سے ڈرائیوروں کی تصاویر تک رسائی کرسکے گی۔برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ نئی ٹیکنالوجی سے…

قومی اسمبلی میں بھی آزاد کشمیر انتخابات کی بازگشت

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بھی آزاد جموں و کشمیر انتخابات کی بازگشت سنی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیر مملکت علی محمد خان نے مسلم لیگ (ن) سے کہا کہ الیکشن آپ کے وزیراعظم کی زیر صدارت ہی ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر کسی کا باپ نہیں بیچ…

افغان فورسز کا 267 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

طالبان کے حملوں میں اب تک 3500 افراد جاں بحق اور 2 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف صوبوں میں 267 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب غزنی کے متعدد اضلاع میں افغان فورسز اور…

برطانیہ: اوورسیز بجٹ میں کٹوتی کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل

برطانوی حکومت نے اوورسیز بجٹ میں کٹوتی کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کرلی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومتی بل کو 35 ووٹ کی برتری ملی۔ 333 ووٹ بل کے حق اور 298 مخالفت میں پڑے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ…

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں افغان تنازع، کالعدم تحریک لبیک، وزرا پروٹوکول اور اسلام آباد گرین ایریا کے امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں غور کیا گیا کہ امریکی انخلاء کے…

پی ٹی آئی جلسے میں نوجوان نے علی امین گنڈاپور کی جانب جوتا اچھال دیا

 آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  جلسے میں نوجوان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب جوتا اچھال دیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور محفوظ رہے، جوتا ڈائس کو لگا، پولیس نےجوتا اچھالنے والے نوجوان کو حراست میں…

مریم اور بلاول گھر بیٹھیں گے، فواد کی پیشگوئی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز  اور بلاول بھٹو زرداری  گھر بیٹھیں گے اور والدین کے پیسے پر عیش کریں گے۔ اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزيشن تو حکومت کے دو وزیروں سے ہی گھبراگئی،…

سندھ میں مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر

سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000 روپے مقررکردی ہے۔اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ محنت عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت 25 ہزار روپے ہوگی۔بشکریہ…

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں رہنما ق لیگ مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی…

عمران خان مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک کر آگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک کر آگئے ہیں، عمران خان کی ایسی ڈھٹائی ہے کہ اب بھی ووٹ مانگنے کشمیر آرہا ہے۔ کوٹلی کچہری گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے…

پارلیمنٹ کے سامنے اسلحہ لہرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے مشکوک شخص کی جانب سے سرعام اسلحہ لہرانے کے معاملہ پر ملزم ملک سہیل کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

کراچی: ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنیوالوں کتوں کو سزائے موت دیدی گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنے والے دونوں کتوں کو صلح نامے کے مطابق زہر کا ٹیکا لگاکر مار دیا گیا۔پولیس کے مطابق زہر کا ٹیکہ لگانے کے بعد کتوں کا مالک افسردہ حالت میں ان کے پاس بیٹھا رہا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل پر…