اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھی وہ فراہم کر دی گئی ہیں، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھیں وہ فراہم کر دی گئی ہیں، جو عدالت ہمیں ڈیمانڈ کرے گی، عدالت کو فراہم کریں گے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔اس موقع پر صادق سنجرانی…
پی ایس ایل میچز 23 مئی سے کروانے پر غور
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 30 جون تک کروانے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز کے انعقاد کے لیے پی ایس ایل فرنچائزز اور پاکستان…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 لاکھ ڈالر بڑھ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5 سے 12 مارچ کے دوران 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 مارچ تک 20 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر…
مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کا…
سیربین 18 مارچ 2021: چین کی ایغوروں کو اکثر گھروں سے دور فیکٹریوں میں منتقل کرنے کی چین کی پالیسی۔
https://www.youtube.com/watch?v=TgWuUtCHsKg
لففا دایان: سیریز کے بارے میں خیال کس طرح تصور کیا گیا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=A13EGXzCrRE
پیداوار میں اضافہ کرکے ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالنے کا طریقہ بتادیا، اُن کا کہنا ہے کہ پیداوار میں اضافہ کرکے ہی ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت معاشی استحکام و ترقی کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کم ہوگئی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 155 روپے 45 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ برس اگست کی بلند ترین سطح 168 روپے 43 پیسے سے 7 اعشاریہ 7 فیصد گرچکا…
لاہور: عدالت کا ایف آئی اے کو بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
سیشن کورٹ لاہور نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے حمیزہ مختار کی درخواست پر سماعت کے بعد مقدمے کا حکم جاری کیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم نے اپنی…
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 20 مارچ تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت میں ملزموں کے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 342 کے تحت بیانات قلمبند کیے گئے۔عابد ملہی کے رشتہ…
لاہور میں کمسن بچے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو
لاہور کے کینال روڈ پر کمسن بچے کی گاڑی چلانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کے ساتھ برابر والی سیٹ پر ایک شخص بیٹھا ہوا ہے۔سٹی ٹریفک آفیسر حماد احمد کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے پر گاڑی کے کاغذات، مالک کا…
پی پی آتی ہے ٹھیک ورنہ 9 جماعتیں لانگ مارچ اور استعفیٰ کا لائحہ عمل بنائیں گی
مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے اتفاق کیا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفے دینے کے معاملے میں پیپلزپارٹی آتی ہے تو ٹھیک ورنہ 9 جماعتیں لائحہ عمل دیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…
’جل پریوں‘ کے ہاتھ کی بنی ڈھاکے کی ململ کہاں گئی؟
’جل پریوں‘ کے ہاتھ کی بنی ڈھاکے کی ململ کہاں گئی؟زاریہ گاروٹ سینئر جرنلِسٹ، بی بی سی فیوچر7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDrik/ Bengal Muslinتقریباً دو سو برس پہلے ڈھاکے کی ململ کا شمار دنیا کے سب سے مہنگے کپڑوں میں ہوتا تھا۔ پھر سب اسے بھول گئے۔…
سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ گئی
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی کے بعد جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔…
وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوالی
وزیراعظم عمران خان نے بھی عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوالی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس ویکسین…
تحریکوں میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، خوش اسلوبی سے آگے بڑھیں گے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریکوں میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، نشیب و فراز آتے ہیں، پی ڈی ایم پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں خوش اسلوبی سے اس کو آگے بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں ورکرز کنونشن…
الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کا نقشہ اور تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں
این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے کیس میں الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ کا نقشہ اور تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری پنجاب کو 20 فروری صبح 4 بجے 22 منٹ میں 7 فون کیے، مگر کوئی جواب نہیں ملا، الیکشن…
ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا، ملاقات آج شام وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ کراچی میں وفاقی منصوبوں کی سست روی پر تحفظات وزیراعظم تک پہنچائے گی۔ذرائع کا کہنا…
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان کو کوڈ 19 پر حفاظتی ٹیکے لگ گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WMWOzC3wSZo
1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کو گزرے 8 برس بیت گئے
ستمبر 1965 کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ جنگی طیاروں کو تباہ کرکے عالمی ریکارڈ بنانے والے اسکورڈن لیڈر ایم ایم عالم کی آج 8ویں برسی منائی جا رہی ہے۔محمد محمود عالم 6 جولائی 1935 کو بھارت کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے اور 1953…