بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امام الحق باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے، اسٹریچر پر باہر لے جایا گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے، انہیں اسٹریچر پر ڈال کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے۔

امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکرا گئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لےجایا گیا۔

امام الحق کی انجری سے متعلق فی الحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.