hookup Roosevelt New Jersey american hookup lisa wade pdf hookup Illinois hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اینڈی مرے دوسرے راؤنڈ میں ہمت ہار گئے

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ہی ہمت ہار گئے۔

انہیں ناروے کے کیسپر رووڈ نے شکست سے دوچار کرکے ایونٹ سے باہر کردیا۔

سان ڈیاگو اوپن کا دوسرا راؤنڈ سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کیلئے آخری راؤنڈ ثابت ہوا۔

انہیں ناروے کے کیسپر رووڈ نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی کامیابی کا اسکور5-7 اور 4-6 رہا۔

ایک اور میچ میں فورتھ سیڈ کینیڈا کے ڈینس شاپووالوو برطانیہ کے کیمرون نوری کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.